aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tamaashaa-e-ahd-e-rafta"
وہی کھنڈر ہےوہی تماشائے عہد رفتہ
میں عہد رفتہ کو ڈھونڈھتا ہوںنئی کتابوں کے معبدوں میں
نہ تکمیل عہد وفا چاہتا ہوںنہ تجدید جور و جفا چاہتا ہوں
نہ ڈھونڈ پائی مداوائے زخم زار تمناسمجھ سکی نہ تقاضائے عہد طفل کشی وہ
ذکر عہد شباب کون کرےحسرتوں کا حساب کون کرے
خیال حسن و محبت لحاظ عہد وفادل و نظر کو جگائے کہ جیسے سحر کیا
بادۂ عہد رفتہ کے ساغر میں ہمتلخیاں حال کی گھول دیں
عہد رفتہ کی گلہریخوبصورت دم اٹھائے
اسے کھلنے دو اپنے موسموں میںبہار عہد رفتہ مت بناؤ
لپٹ کے ہم سےکریں گے اظہار عہد رفتہ کی بیکلی کا
جو عہد رفتہ کا وہ رشتہروح پر بھاری نظر آنے لگا
جہاں لوگ بسعہد رفتہ میں
زندگی نیند میں ڈوبے ہوئے مندر کی طرحعہد رفتہ کے ہر اک بت کو لیے سوتی ہے
ہماری آرزوئیں تیرے دالانوں میں رقصاں ہیںنقوش عہد رفتہ تیرے ماتھے پر نمایاں ہیں
عہد رفتہ میں جنم تو نے دیا تھا جن کومادر ہند وہی نور نظر پیدا کر
اب نہ وہ شوق تصور، اب نہ وہ ذوق فغاںمٹ رہے ہیں رفتہ رفتہ عہد رفتہ کے نشاں
کچھ اس طرح سے بڑھا دل میں ذوق آزادیکہ رفتہ رفتہ تمنا جوان ہوتی گئی
مجھے محبوب اب بھی عہد رفتہ کا فسانہ ہےمگر یہ دور نو
کہ ہم عہد رفتہ کے صحرائے ہو میں کہیںاپنے موہوم و مبہم ہیولے کی بھی
کہ اس میں کوئی مصلحت اس کی تھی دید و دانش میں قد جس کا سب سے بڑا ہےجو ہر عہد آئندہ و رفتہ کے علم و علت کی حد ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books