aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tamancha"
غیرت حسن سے بیگم نے طمنچہ ماراخاک پر ڈھیر تھا اک کشتۂ بے گور و کفن
اپنے گالوں پر طمانچہ جڑ کے خوش ہو جاؤں میںآج روشن قمقموں کے بیچ جاگا یہ شعور
مت تہذیب تمدن کی تم ہم سے بات کرودل کا درد چھلک جائے گا ورنہ آنکھوں سے
میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیںمیرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
جب میرے سب چراغ تمنا ہوا کے ہیںجب میرے سارے خواب کسی بے وفا کے ہیں
بہت قریں تھا حسینان نور کا دامنسبک سبک تھی تمنا دبی دبی تھی تھکن
اے عشق ہمیں برباد نہ کردنیا کا تماشا دیکھ لیا غمگین سی ہے بیتاب سی ہے
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میریزندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری!
ہوئے مدفون دریا زیر دریا تیرنے والےطمانچے موج کے کھاتے تھے جو بن کر گہر نکلے
پورے کیے سب حرف تمنا کے تقاضےہر درد کو اجیالا ہر اک غم کو سنوارا
گیا دور سرمایہ داری گیاتماشا دکھا کر مداری گیا
اک طرز تغافل ہے سو وہ ان کو مبارکاک عرض تمنا ہے سو ہم کرتے رہیں گے
دیکھتا ہے تو فقط ساحل سے رزم خیر و شرکون طوفاں کے طمانچے کھا رہا ہے میں کہ تو
افلاس زدہ دہقانوں کے ہل بیل بکے کھلیان بکےجینے کی تمنا کے ہاتھوں جینے کے سب سامان بکے
ہے اب جو حال مرا وہ عجب تماشا ہےمرا عذاب نہیں اب مرا عذاب کوئی
یہی شاید اس خاک کو گل بنا دے!تمنا کی وسعت کی کس کو خبر ہے جہاں زاد لیکن
نہ اٹھا جذبۂ خورشید سے اک برگ گل تک بھییہ رفعت کی تمنا ہے کہ لے اڑتی ہے شبنم کو
مہرباں ہیں تری آنکھیں مگر اے مونس جاںان سے ہر زخم تمنا تو نہیں بھر سکتا
جو پہلا دن تھا چاہت کاہم جس کی تمنا کرتے رہے
میں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیمجھ کو راتوں کی سیاہی کے سوا کچھ نہ ملا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books