aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tar-coal"
کہ ایک بھی قطرہ مٹی میں نہ ملنے پائےتار کول میں نہ جمنے پائے
یہاں پہ کل تک جو گاؤں تھا اس کے سب مکیں اباداس قصبوں غلیظ شہروں میں بس چکے ہیں
تن کومل من سندر ہیں بچے بڑوں سے بہتر ہیںان میں چھوت اور چھات نہیں جھوٹی ذات اور پات نہیں
ہو گئے آپس میں طے قول و قرارجو لبادہ لے مسافر کا اتار
آجمیں جس راستے پر چل رہا ہوں
کالے بادل آئیں گےآ کر مینہ برسائیں گے
تو نے مری روحوجود سمیت اپنی محبت سے تر کی تھی
کل شب میرے بازو اس کی خوشبو میں تر تھےساکت آنکھ کے پردے پر تصویر اسی کی تھی
چار دن کی چاندنیکے سلسلے میں
رات کل گہری نیند میں تھی جبایک تازہ سفید کینوس پر
کل میں نے پنگھٹ پر دیکھااک پنہارن بھولی بھالی
صبح صبح اچھا لگتا ہےگھر سے نکل کر سیر کو جانا
کھڑکی پہ نظروں کو رکھیںبند کریں ان دروازوں کو
ہر سو رام دھڑاکے سےتاک دھنا دھن
یہ نوحےیہ ماتم
تاک دھنا دھنآج کا دن
آج کا ہندوستاندنیا کے جواں ملکوں میں سے ایک ہے
ہم نے جنون کی حد تک مباشرت کا لطف لیااب ہمیں ہمارا ہی کل جھنجھوڑ رہا ہے
میاؤں میاؤں بولے بلیمیں میں میں میں بولے بکری
یاد ہےاک دن عجائب خانے کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books