aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taraavaT"
دہک اٹھا ہے طراوت کی آنچ سے آکاشز فرش تا فلک انگڑائیوں کا عالم ہے
طراوت سے ہیں خالی تیرے مرجھائے ہوئے بوسےنزاکت سے ہیں خالی تیرے گھبرائے ہوئے بوسے
علم و ایماں کی طراوت کا دلوں میں ہے گزاردھو گئے چشمۂ اخلاق سے سینوں کے غبار
محتسب کتنے نکل آئے گھروں سے ہر سوتاڑتے ہیں کسی چہرہ پہ طراوت تو نہیں
آنسو ہی اسے اپنی تراوٹ میں سمیٹیں تو سمیٹیںآنسو کہ جسامت میں ہیں قطرے سے بھی کچھ کم
طراوت کھوجنےہر پل سفر میں رہتا ہے
اور نقوش بگڑتے چلے جاتے ہیںتمہاری مسکراہٹ کی طراوت کیوں نہیں جاتی
یہ دعا ہے مری محبوب مرے شوق کی جاںجب بھی تو ابھرے تو آنکھوں میں طراوت رکھے
اندھوں کی آنکھوں میں بھی طراوت اتر آتی ہے جناباور ہائے وہ تازہ تازہ گھاس کی خوشبو
پھولوں کی لطافت جھوٹی ہےشبنم کی طراوت جھوٹی ہے
طراوت کے ذائقے لیتےجگ جگ پھرنے کی
مری بنجر زمینوں پر طراوت آتی جاتی ہےکثافت دھلتی جاتی ہے
گملوں میں پودوں کے پتےآنکھوں کو ہیں طراوت دیتے
چائے کو چائے نہیں آب طراوت کہیےاک جنوں کہیے اسے یا اسے عادت کہیے
سحر آگیں طراوت پا رہی ہیںسیڑھیوں سے دور
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہےپر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہماراہم بلبلیں ہیں اس کی یہ گلستاں ہمارا
چین و عرب ہمارا ہندوستاں ہمارامسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
کہیں اس کی طاقت سے کہسار چورکہیں اس کے پھندے میں جبریل و حور
نے مجال شکوہ ہے نے طاقت گفتار ہےزندگانی کیا ہے اک طوق گلو افشار ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books