aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tarbiyat"
تربیت عام تو ہے جوہر قابل ہی نہیںجس سے تعمیر ہو آدم کی یہ وہ گل ہی نہیں
تمہاری تربیت میں میرا حصہ کم رہا کم ترزباں میری تمہارے واسطے شاید کہ مشکل ہو
جن کی نگاہوں نے کی تربیت شرق و غربظلمت یورپ میں تھی جن کی خرد راہ بیں
تربیت سے تیری میں انجم کا ہم قسمت ہواگھر مرے اجداد کا سرمایۂ عزت ہوا
تربیت یافتہ ہیں جو یاں کےخواہ بی اے ہوں اس میں یا ایم اے
یہیں ہر ایک کے بچپن نے تربیت پائییہیں ہر ایک کے جیون کا بال کانڈ کھلا
مجھے بھی رنج ہوتا تھامگر تھی تربیت لازم
ماؤں کی غفلت سے جب بچوں کو پہنچے گا گزندجب فغاں بے تربیت اولاد کی ہوگی بلند
زندگی کچھ اور شے ہے علم ہے کچھ اور شےزندگی سوز جگر ہے علم ہے سوز دماغ
کن گلوں کی صحبت میںتم نے تربیت پائی
جس سے محروم ہے فطرت کا جمال رنگیںتربیت نے وہ لطافت بھی سکھا دی تجھ کو
خودي کي پرورش و تربيت پہ ہے موقوف کہ مشت خاک ميں پيدا ہو آتش ہمہ سوز
درست اس کو کرایا لفظ اگر کوئی غلط بولاغرض کرتی ہیں میری تربیت آٹھوں پہر امی
اس کا سایا خدا کی رحمت ہےتربیت اس کی ایک نعمت ہے
میری تربیت کی تھیمجھے باور ہوا
تربیت خلق کی کرتے تھے بڑی کوشش سےاس کے ہر حال میں غم خوار گرو نانک تھے
تعلیم و تربیت میں اہم اس کا ہے مقامشعر و سخن کی روح ادب کی یہ جان ہے
وہ تربیت گاہ ذوق نظر، وہ وادئ نورجہاں سے پائی محبت کی روشنی میں نے
الغرض تو ہے حلیم و خوش خصالتربیت میں چھوٹے بچوں کی مثال
باپ نے بیٹے کو بلوا کر یہ پوچھا کیا ہواامتحاں کا آج ہی تو تھا نتیجہ کیا ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books