aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tarshe"
ترشے ہوئے لبوں کے بہکتے خطاب سےزرتار کاکلوں کے مہکتے سحاب سے
وہ دبے پاؤں ادھر کون چلی جاتی ہےبڑھ کے اس شوخ کے ترشے ہوئے لب چوم نہ لوں
گل ریز تھے ساحل کے لچکتے ہوئے پودےگل رنگ تھے تالاب کے ترشے ہوئے زینے
جگمگانے لگا ترشے ہوے ہیرے کی طرحآدمیت کا ضمیر
اب وہ اگلا سا انہیں ذوق تکلم بھی نہیںان کے ترشے ہوئے ہونٹوں پہ تبسم بھی نہیں
جیسے نرم اور باریک کاغذ کے بنے ہوںموم کے ترشے ہوئے ہوں
ڈھلے ڈھلائےترشے ترشائے
کس ناز سے رہ رہ کے چمکتی ہے یہ بجلیجیسے ترے ترشے ہوئے ہونٹوں پہ تبسم
اک ستارہ سی بارش نے لب رکھ دیانرم براق ترشے ہوئے طاق پر
سالہا سال سے تپتے ہوئے فولاد کے رازسالہا سال سے فنکاروں کے ترشے ہوئے بت
یہ آواز بد خو چٹانوں سے ترشے دریچوں کواک اجنبی راہرو کی طرح
تم ہو گفتار سراپا وہ سراپا کردارتم ترستے ہو کلی کو وہ گلستاں بکنار
مجھے تیری خیانت نے غضب مجروح کر ڈالامگر طیش شدیدانہ کے بعد آخر زمانے میں
دو دن ہی میں عہد طفلی کے معصوم زمانے بھول گئےآنکھوں سے وہ خوشیاں مٹ سی گئیں لب کو وہ ترانے بھول گئے
کہ رات جب کسی خورشید کو شہید کرےتو صبح اک نیا سورج تراش لاتی ہے
بیا تا گل بفیشانیم و مے در ساغر اندازیمفلک را سقف بشگافیم و طرح دیگر اندازیم
یہ عالم یہ بت خانۂ شش جہاتاسی نے تراشا ہے یہ سومنات
تانگے والوں کا نامریل بانوں کے نام
قاضی وکیل آدمی اور آدمی گواہتاشے بجاتے آدمی چلتے ہیں خواہ مخواہ
از غلامی فطرت آزاد را رسوا مکنتا تراشی خواجۂ از برہمن کافر تری
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books