aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tarz"
تا سر عرش بھی انساں کی تگ و تاز ہے کیاآ گئی خاک کی چٹکی کو بھی پرواز ہے کیا
وہ شاید مائدے کی گند بریانی نہ کھاتی ہووہ نان بے خمیر میدہ کم تر ہی چباتی ہو
چھوڑا نہیں غیروں نے کوئی ناوک دشنامچھوٹی نہیں اپنوں سے کوئی طرز ملامت
اک طرز تغافل ہے سو وہ ان کو مبارکاک عرض تمنا ہے سو ہم کرتے رہیں گے
اڑا لی قمریوں نے طوطیوں نے عندلیبوں نےچمن والوں نے مل کر لوٹ لی طرز فغاں میری
جمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس میںبندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے
مجھے زندگی سے عزیز ترفقط ایک تیری ہی ذات تھی
بھوک اور پیاس سے پژمردہ سیہ فام زمیںتیرہ و تار مکاں مفلس و بیمار مکیں
چہکی جو تو چمن میں ہوائیں مہک گئیںگل برگ تر سے اوس کی بوندیں ٹپک گئیں
اللہ کیا جگر تھا جفا میں حسین کاجی ہی گیا ندان رضا میں حسین کا
سخن شناسوں کو میرا طرز عمل نہ بھائےتری محبت کا درد ہو جس غزل میں شامل
اوروں کا ہے پیام اور میرا پیام اور ہےعشق کے درد مند کا طرز کلام اور ہے
اس سے بد تر لت نہیں ہے کوئی یہ لت چھوڑیئےروز اخباروں میں چھپتا ہے کہ رشوت چھوڑیئے
وہ ایک طرز سخن کی خوشبووہ ایک مہکا ہوا تکلم
اک نئی طرز پہ دنیا کو سجانا ہے ہمیںتو بھی آ وقت کے سینے میں شرارا بن جا
اب نہیں طرز تغافل کا مرے عشق کو غمشوق سے میری تمناؤں کی بربادی ہو
نظم پابند کا طرز ہے جو لطیفاس میں پاؤ گے تم قافیہ و ردیف
کہ عمر بھر کے ساتھ کووہ بد تر از ہوس کہے
ہوا کا آشنا چہرہ مری آنکھوں میں رہتا ہےگئے لمحوں کو دہراتی ہوا طرز محبت ہے
کہاں کی تو نے یہ طرز فغاں اڑائی ہےتجھے بہار کا اک مرغ خوش نوا سمجھوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books