aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tasme"
اور اپنی حفاظت کروکچھ مہینے تمہیں اپنے تسمے نہیں باندھنے
پرانے بوٹ ہیں تسمے کھلے ہیںابھی مٹی کے چہرے ان دھلے ہیں
ہر تعلق کے تسمے کھول کرپھینک دینا
اگر پاؤں دھرتی پہ مارو تو ان کی دھمک سے گو ذہنی خلیوں کو نقصان نہ ہو اور ہڈیاں نہ ہوتسمے والے بھی جوتے نہ ہوں
اب ان کے پاؤں پر شبنم گرے گیآؤ چل دیں باندھ لیں جوتوں کے تسمے
تب تمہارے ادھ کھلے جوتے کے تسمے باندھنے کے واسطےتم رک گئیں تھیں
قاضی وکیل آدمی اور آدمی گواہتاشے بجاتے آدمی چلتے ہیں خواہ مخواہ
کوئی نہیں تھا کسی کا سامعسب کے سب تھے دید کے طامع
میرے کاندھے پہ بیٹھا کوئیپڑھتا رہتا ہے انجیل و قرآن و وید
مکڑی آئی تماشے لے کربھینسا آیا تاشے لے کر
تسلے میں بھر کے پانی منے سے بولیں دادیلو دیکھ لو گھر میں میں نے ندی بنا دی
چوڑا سا تسمہ پڑا ہےرضاکار چوہے نے
باجے تاشے سیر تماشے لے کر جاگی بھوررنگ کے اندر رنگ جگائے ہولی چاروں اور
تم سر بام آ کراٹھایا ہوا ہاتھ اپنا ہلا کر
موت کا تسمہ پاجیون کے دروازے پر
اگر کوئی پیر تسمہ پاسفید بالوں سفید ابرو
کب سے یہ بار گراںاپنے کاندھوں پہ اٹھائے ہوئے تنہا تنہا
اک اکیلی سڑک پیر تسمہ بپا یوں چلی جا رہی ہےکہ جیسے چلی ہی نہیں ایستادہ ہے بس
سبھی نے ڈھول اور تاشے بجائے تھےسبھی ناچے تھے گائے تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books