aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tauq"
تیری خاطر ہے جو زنجیر وہ سوگند بھی توڑطوق یہ بھی ہے زمرد کا گلوبند بھی توڑ
نے مجال شکوہ ہے نے طاقت گفتار ہےزندگانی کیا ہے اک طوق گلو افشار ہے
تو کسی قریہ زنداں میں ہے شاید کہ جہاںطوق ہی طوق ہیں دیواریں ہی دیواریں ہیں
یہ ساز کہاں سر پھوڑیں گے اس کلک گہر کا کیا ہوگاجب کنج قفس مسکن ٹھہرا اور جیب و گریباں طوق و رسن
یہی جنوں کا یہی طوق و دار کا موسمیہی ہے جبر یہی اختیار کا موسم
پاؤں میں جوتی نہیں پر ہے یہ ذوقگھوڑا جو سبزہ ہو تو نیلا ہو طوق
گلو میں کبھی طوق کا واہمہکبھی پاؤں میں رقص زنجیر
بربط و طاؤس نے انگڑائی لیاور مطرب کی ہتھیلی سے شعاعیں پھوٹیں
سوچ تو جی میں یہ جھوٹی نیک نامی تا کجامغربی تہذیب کا طوق غلامی تا کجا
گردن حق پر خراش تیغ باطل تا بہ کے؟اہل دل کے واسطے طوق و سلاسل تا بہ کے؟
آہنی طوق تمازت سے پگھل جاتے تھے۲
یہ طوق بندگی وہ پھول سی گردن معاذ اللہوہ شہد آلود لب اور تلخئ شیون معاذ اللہ
یہ سلسلہ زمان و مکاں کا کمند ہےطوق گلوئے حسن تماشا پسند ہے
پہ دست و پا میں سلاسل نو بنوتو گردن میں طوق پہنا دیے گئے ہیں
گردن کا طوق توڑ کے ڈھالی ہے میں نے ڈھال''آ جاؤ ایفریقا''
نظر اٹھا کہ وہ تیرے وطن کے محنت کشگلے سے کہنہ غلامی کا طوق اتار آئے
شب کی تاریکی میں اک اور ستارہ ٹوٹاطوق توڑے گئے ٹوٹی زنجیر
اور کس موسم میں جب طاعون ہے پھیلا ہواذرہ ذرہ ہے وبا کے خوف سے سمٹا ہوا
گلے کا طوق آ رہے قدم پر کچھ اس طرح تلملا کے اٹھنا
شعر کا شوق بھی علم کا ذوق بھیاور گلے میں علی گڑھ کا ہے طوق بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books