aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tekte"
تم اپنے کمرے میں گہری تنہائیوں میں گم تھےگھڑی کی ٹک ٹک جو سوئی کو ٹیکتے گزرتی
لوگوں کے قدموں میںیوں ٹیکتے ٹیکتے مر گیا
ہم بانجھ زمین کو تکتے ہیںوہ ڈھور اناج کی بات کرے
آج تمہارا رستہ تکتےمیں نے پورا سال بتایا
جانے کب تک تری تصویر نگاہوں میں رہیہو گئی رات ترے عکس کو تکتے تکتے
کبھی تصویر سے باہر نکل کر بول بھی اٹھوہمیشہ ایک سا چہرہ لئے کیوں تکتے رہتے ہو
سوچتے نہیں اتنا جتنا سر کھجاتے ہیںہر طرف کنکھیوں سے بچ بچا کے تکتے ہیں
جا بجا بھٹکتے ہیںکس کی راہ تکتے ہیں
چھپ کے تکتے ہو کیوں سامنے آؤ جیہم تمہارے ہیں ہم سے نہ شرماؤ جی
کس کی راہ تکتے ہیںچاند کے تمنائی
سال یہ بیت گیا راستہ تکتے تکتےصبر اب ختم بتاؤں تو بتاؤں کیسے
تو شہر کے سارے پارسا مجھ کو ٹوکتے ہیںخلاف اخلاق جن کے نزدیک ہے محبت
منت کرتےرستہ تکتے
جو بھی رستہ چنا اس پہ چلتے رہےمال والے حقارت سے تکتے رہے
ہم نہ اس صف میں تھے اور نہ اس صف میں تھےراستے میں کھڑے ان کو تکتے رہے
پہلی پنکھڑی یاد دلاتی ہے اس لمحے کی جب میں نےپہلی بار تمہیں بھری محفل میں اپنی طرف مسلسل تکتے ہوئے دیکھ لیا تھا
بھیڑیا ان کے ساتھ چلتا ہےتکتے رہتے ہو اس سڑک کی طرف
مزدور کے بچے تکتے ہیں جب حسرت سے دوکانوں کومزدور کا دل دیتا ہے دعا دیوتاؤں کو، بھگوانوں کو
چراغ اور آئنے کے درمیاںکب سے سر ساحل کھڑے موجوں کو تکتے ہیں
کچھ اندھے سورما جو تیر اندھیرے میں چلاتے ہیںصدا دشمن کا سینہ تاکتے خود زخم کھاتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books