aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "thahraa.e"
بے بس کو دوشی ٹھہرائے اس جنگل کا نیایےسچ کی لاش پہ کوئی نہ روئے جھوٹ کو سیس نوائے
نشوں کے جوش ہوئے راگ رنگ ٹھہرائےجھمکتے روپ کے بن بن کے سوانگ دکھلائے
اور نیک خدا کے سب بندےمردود حرم ٹھہرائے گئے
یا ٹھہر کے سمجھے وقت ہمیںیا ہم ٹھہرائے دیتے ہیں
سخن بکواس ہے بکواس جو ٹھہرا ہے فن میراوہ ہے تعبیر کا افلاس جو ٹھہرا ہے فن میرا
کیسے اک چہرے کے ٹھہرے ہوئے مانوس نقوشدیکھتے دیکھتے یک لخت بدل جاتے ہیں
یہ تارے کچھ تھرائے ہوئےیہ گیت کبھی کے گائے ہوئے
ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعدپھر بنیں گے آشنا کتنی ملاقاتوں کے بعد
فضا نیلی نیلی ہوا میں سرورٹھہرتے نہیں آشیاں میں طیور
رات بھر جن سے ترا خون خرابا ہوگاجنگ ٹھہری ہے کوئی کھیل نہیں ہے اے دل
نوح نبی کا آ کر ٹھہرا جہاں سفینارفعت ہے جس زمیں کی بام فلک کا زینا
تم ایک سادہ و برجستہ آدمی ٹھہرےمزاج وقت کو تم آج تک نہیں سمجھے
کہیں ایسا نہ ہو پاؤں مرے تھرا جائیںاور تری مرمریں بانہوں کا سہارا نہ ملے
لہجے میں مگر بلا کا ٹھہراؤآواز میں گونجتی جدائی
اب جو آئے ہو تو ٹھہرو کہ کوئی رنگ کوئی رت کوئی شےایک جگہ پر ٹھہرے
ذرا یہ سرکشی کم کر لیں اپنی حد میں ٹھہریںابھرنا پھر بکھرنا اور بکھر کر پھر ابھرنا
جن شہروں میں گونجی تھی غالب کی نوا برسوںان شہروں میں اب اردو بے نام و نشاں ٹھہری
بے کیفیوں کے کیف سے گھبرا کے پی گیاتوبہ کو توڑ تاڑ کے تھرا کے پی گیا
وہ سرفراز ٹھہریںنیابت امتیاز ٹھہریں
اپنے ٹھکرائے ہوئے دوست کی پرسش کے لیےتو نہ آئی مگر اس رات کی پہنائی میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books