aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "thakaa-thak"
پاس ہی پیڑ پہ ہدہد کی کھٹا کھٹ کھٹ کھٹاور نڈھال انگلیاں کہتی ہیں تھکا تھک تھک تھک
آہ روحبوجھل بوجھل
تھکی تھکی مضمحل ہوا کے نحیف جھونکےاجاڑ آنگن میں آ کے کچھ دیر رک گئے تھے
تھکا ہارا بے جان بادل کا ٹکڑادرختوں چٹانوں سے دامن بچاتا
ہنسو کہ دشت آرزو میں تھک تھکا کے سب بگولے سو گئےہنسو کہ شہر زندگی کا بے فصیل ہو گیا
تھکی تھکی سیبجھی بجھی سی
غم زدہ ہو کر رک گیا ہےوہ تھک چکا ہے ملاقات کے انتظار میں
سب ان کا جہاں ہےبالآخر تھک تھکا کر گھر کو لوٹا
بھٹک کے پات پات پرتھکی تھکی سے روشنی لٹا چلی
صبح ہوتی ہے پھینک دیتا ہےزرد میلا تھکا تھکا سورج
دور کوؤں نے بیٹھ کر لب جوپھر ہلائے تھکے تھکے بازو
ان رستوں کے راہی سارےتھک تھک راہ میں رہ جاتے ہیں
رات بھر کی بارش بھیاب تھکی تھکی سی ہے
تمام خستگی و ماندگی یہ دور حیاتتھکے تھکے سے یہ تارے تھکی تھکی سی یہ رات
تھکے تھکے سے مسافر ادھار کی پونجیجو کائنات کے ورثے کی اک خیانت ہے
تھکے تھکے سے بدن میں بس دھیرے دھیرےسانسوں کا گرم لوبان جل رہا ہے
تھکے تھکے قدموں کی مانندپیارے کیا کوئی ایسا بھی دن ہوگا
تھکی تھکی بیمار ہواوقت کے چلتے ڈورے سے کچھ دیر الگ سونے لمحے
شام جب تھکے تھکےبکھرتے بال و پر لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books