aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "thakne"
مجھے رکنے نہیں دیتیمجھے تھکنے نہیں دیتی
کہ جیسے رخصت کرے گا کوئیجو راہ تھکنے لگے تو چپکے سے لوٹ آئیں
اگر یہ رک گئی بادل برسنا بھول جائے گادعا یہ ہے نہ تھکنے پائیں اس کے یہ تھرکتے پاؤں
کبھی نہ تھکنے والے پیادےہم میدانی لوگ
تو مشقت کے سرکل سے وینس کا مزدور تھکنے لگاان ہواؤں میں اڑتے ہوئی سب پرندے خلاؤں میں گم ہو گئے
بھوکی آنکھیں چوراہے پردوڑتے دوڑتے تھکنے لگی ہیں
میں اب تھکنے لگا ہوںتھکن اب اس قدر حاوی ہے مجھ پر
بہت قریں تھا حسینان نور کا دامنسبک سبک تھی تمنا دبی دبی تھی تھکن
مجبوری یا مہجوری کی تھکن سے لوٹا کرتے ہیںتم جاؤ
مرے سینے میں کب سوزندہ تر داغوں کے ہیں تھالےمگر دوزخ پگھل جائے جو میرے سانس اپنا لے
گر مجھے اس کا یقیں ہو مرے ہمدم مرے دوستگر مجھے اس کا یقیں ہو کہ ترے دل کی تھکن
ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعدپھر بنیں گے آشنا کتنی ملاقاتوں کے بعد
آستینوں میں نہاں ہاتھوں کی رہ تکنے لگےآس لیے
تم ایک سادہ و برجستہ آدمی ٹھہرےمزاج وقت کو تم آج تک نہیں سمجھے
تیری سانسوں کی تھکن تیری نگاہوں کا سکوتدر حقیقت کوئی رنگین شرارت ہی نہ ہو
اور آدمی ہی چور ہے اور آپی تھانگ ہےہے چھینا جھپٹی اور بانگ تانگ ہے
پاگل آنکھوں والی لڑکیاتنے مہنگے خواب نہ دیکھو
نیند کا ساتھیتھکن کا چارہ گر
دیکھو کتنے تھک سے گئے ہوکتنی تھکن آنکھوں میں گھلی ہے
راہ پاناتو اک کہانی کی انگلی تھامے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books