aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "thalag"
میں الگ تھلگ سب سےبارہویں کھلاڑی کو
جو تمہارے پیار سے لے رہی ہوں مشابہتیںجو ہو سب سے زیادہ بلند و بالا الگ تھلگ
خود اپنے گھر میں ہی گھر سے الگ تھلگ رہناکتاب جاں کے لیے رات بھر غزل کہنا
یہ میرا وحشی اداس دل ہےجو تجھ سے مجھ سے الگ تھلگ ہے
الگ تھلگکھڑا رہے
اور وہ نقطہ علیحدہ الگ تھلگ کھڑا رہےکسی بھی گماں کے سہارے
الگ تھلگ برگد کی سوکھی ٹہنی پرہریل پنکھ بچھائے گم صم بیٹھا ہے
ہزار غم تھے جو زندگی کیتلاش میں تھے یہ جانتا ہوں
یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہےصنم کدہ ہے جہاں لا الہ الا اللہ
مری تلاش تری دل کشی رہے باقیخدا کرے کہ یہ دیوانگی رہے باقی
سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارا
میں خوشبوؤں میں تمہیں ملوں گامجھے گلابوں کی پتیوں میں تلاش کرنا
اور آدمی ہی چور ہے اور آپی تھانگ ہےہے چھینا جھپٹی اور بانگ تانگ ہے
تازہ ویرانے کی سودائے محبت کو تلاشاور آبادی میں تو زنجيري کشت و نخيل
مجھے نمک کی کان میں مٹھاس کی تلاش ہےبرہنگی کے شہر میں لباس کی تلاش ہے
تلاش میں کام ہی کے شاید:''میں شہر کی اس مشین میں فٹ ہوں جیسے ڈھبری،
آیۂ کائنات کا معنئ دیر یاب تو!نکلے تری تلاش میں قافلہ ہائے رنگ و بو!
خدا نے قرآن میں کہا ہےکہ لوگو میں نے
کہ میں تو تیری تلاش کے بے کنار صحرا میںوہم کے بے اماں بگولوں کے وار سہہ کر
ابھی مرا نہیں زندہ ہے آدمی شایدیہیں کہیں اسے ڈھونڈو یہیں کہیں ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books