aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "thane"
قصر شاہی سے یہ حکم صادر ہوا لاڑکانے چلوورنہ تھانے چلو
پولیس کو رپورٹ لکھوائےتب سے روز تھانے جاتا ہوں
تو علاقے کے تھانے میں رکھی ہوئی کتابایک کہانی کو جنم دیتی ہے
ٹانگیں ادھار لے کرپولس تھانے
مولوی مرغا بنانے میں ہمارے طاق ہیںاس ہنر میں ملک کے تھانے بھی سارے طاق ہیں
مجھے تھانے کے اندر مارا جا سکتا ہےرات کے پچھلے پہر
جیتے جی اشکوں سے کیا دل کی لگی بجھتی تھیآگ پانی میں لڑائی جو چتا پر بھی ٹھنے
اپنے جی میں یہ ٹھانےکوئی اس کو نہ جانے گا
تیرے ساتھ لڑائی ٹھانے لیکن منہ کی کھائےاک چھپ چھپ کر نیر بہائے
طعن اغیار ہے رسوائی ہے ناداری ہےکیا ترے نام پہ مرنے کا عوض خواری ہے
مرے سینے میں کب سوزندہ تر داغوں کے ہیں تھالےمگر دوزخ پگھل جائے جو میرے سانس اپنا لے
نوا پیرا ہو اے بلبل کہ ہو تیرے ترنم سےکبوتر کے تن نازک میں شاہیں کا جگر پیدا
کیا ساز جڑاؤ زر زیور کیا گوٹے تھان کناری کےکیا گھوڑے زین سنہری کے کیا ہاتھی لال عماری کے
یہ بے روح کمروں میں کھانسی کی ٹھن ٹھنثناخوان تقدیس مشرق کہاں ہیں
تھمے کیا دیدۂ گریاں وطن کی نوحہ خوانی میںعبادت چشم شاعر کی ہے ہر دم با وضو رہنا
راہ پاناتو اک کہانی کی انگلی تھامے
سنار کے پاس جا کے شرمندگی سی ہوگی''یہ وقت کا تھان کھلتا رہتا ہے پل بہ پل،
میں جب بھی چھوتا ہوں اپنے بدن کی مٹی کوتو لمس پھر اسی ٹھنڈے بدن کا ہوتا ہے
ماہ و سال کے غارت گر سے میری ٹھنی ہےمیری جان پر آن بنی ہے
جس سے آگے نہ کوئی میں ہوں نہ کوئی تم ہوسانس تھامے ہیں نگاہیں کہ نہ جانے کس دم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books