aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "thanii"
ماہ و سال کے غارت گر سے میری ٹھنی ہےمیری جان پر آن بنی ہے
جس میں اس نے انقلاب لانے کی ٹھانیوہی جوانی
گو جان پہ لاکھوں بار بنیکر گزرے مگر جو جی میں ٹھنی
جی میں ٹھانی ہے یہی جی سے گزر جائیں گےکم سے کم وعدہ یہ کرتے ہیں کہ مر جائیں گے
پھر تجھ کو کیوں حیرانی ہےکر ڈال جو دل میں ٹھانی ہے
لوگ پریشاں آگ زنی ہےاور وچاروں میں بھی ٹھنی ہے
پھولوں نے ٹھانی ہے کہ شاخوں ہی پہ مر جائیں گے اباور تیرے کمروں میں وہ نہ آئیں گے اب
ٹھانی ہے نشے کی مردوں نےپھر گھٹ کر گاڑھی چھنتی ہے
دل میں اپنے جو میں نے ٹھانی ہےاس کی یہ مختصر کہانی ہے
ہر ایک سے ٹھنی رہےخدا کو ناپسند ہے
گھر کی حالت جان چکے تھے سو اٹھنے کی ٹھانیصاحب خانہ بولے بیٹھو بیٹھو کچھ فرماؤ
یہ تو بتا دو اس نے دل میں کیا تھی ٹھانی اورایک کہانی ایک کہانی اچھی نانی اور
ننھے منے دو بچوں کی ہے دلچسپ کہانیروپ نگر کی سیر کریں گے بات جو دل میں ٹھانی
تمہارے ساتھ چند قدم چل کرواپسی کی ٹھانی ہے
بادل نے جیسے رونے کی ضد تھی ٹھانیاس کے آنسو دھرتی پر کر رہے تھے من مانی
ہم نے دل میں ٹھانی ہو کہ سنیں گے آج کہانیفرمائش رد کر دی جائے اور سو جائیں نانی
مگر وہاں تو سرے سے کوئی درخت تھا ہی نہیںمیں نے آگے بڑھنے کی ٹھانی
پر میں نے اپنی کٹیا کی تاریکی سے جنگ کی ٹھانیخود کو اک مٹکی کے دیے میں ڈھال دیا
درد دل درد آفریں کو سناکر گزر جی میں ہے جو کچھ ٹھانی
اب اس نے ذات خدا کی نفی کی ٹھانی تھینہ بات اپنے مذاہب کی بھی تو مانی تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books