aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tiiro.n"
کاریں تو چھچھلتی بجلی ہیں تانگوں کے تیروں کو کیسے سہوںیہ مانا ان میں شریفوں کے گھر کی دھن دولت ہے مایا ہے
زبانوں میں بجھے تیروں سے مقتول زندہ ہو رہے ہیںبڑا ابلاغ ہے
وہ مرگ بھیشم پتامہ وہ سیج تیروں کیوہ پانچوں پانڈوں کی سورگ یاترا کی کتھا
دست اعدائیں وہ کھنچتی ہوئی تہمت کی کماںبارش سنگ میں کھلتی ہوئی تیروں کی دکاں
سنسناہٹ کبھی جاتی ہے محبت کے بجھے تیروں سے؟میں نے دریا کے کنارے انہیں یوں دیکھا ہے
کیسے آدرش تھے جن کے سائےسنسناتے ہوئے تیروں کی طرح چلتے تھے
وہ خواہ سلگتے ہوں شب بھر وہ خواہ چمکتے ہوں شب بھرمیں نے بھی تو دیکھا ہے اکثر کیا بات نئی ہے تاروں میں
سرد و شاداب ہوا رک گئی کہساروں کیروشنی گھٹ گئی دو چار گھڑی تاروں کی
لفظ تیروں کی طرح اڑتے ہوئےسینۂ احساس میں پیوست ہوتے ہیں مگر
ان چڑیوں پر ہم سورج کےتیروں کا نشانہ تکتے ہیں
کسے تیروں کی صورترات بھر
تیروں کی بوچھاڑ سےاس سانچے میں رہنے کی خاطر
لرزتے سنسناتے زہر والےچوبی تیروں کی گھنی بارش میں
یہ کون تیروں سے کھیلتا ہےیہ کون خنجر بکف
صبح سویرے سڑکوں پر جاتے اونٹوں کے گلے میںبولتی گھنٹی کی آواز ہوا کے تیروں سے زخمی ہے
سراب صحرا کی داستانوں کو اپنے خوں سے رقم کیا تھاجفا کے تیروں کو خم کیا تھا
مجھے سورج کے رتھ سے آتشیں تیروں کا آنااور چھاگل سے ہمک کر آب کا گرنا
انہیں بکھرے ہوئے تیروں کے زیر سایہمیں چلتا رہا
اس کا چیر ہرن نہ ہو سکےتیروں کی شیا پر زندہ رہ جائے
کئی تیروں نے میری خیمہ گاہ شوق کو چھیداکئی ترکش ہوئے اس جسم پر خالی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books