aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tishna"
مضطرب باغ کے ہر غنچے میں ہے بوئے نیازتو ذرا چھیڑ تو دے تشنۂ مضراب ہے ساز
یہ ظالم تیسرا پیگ اک اقانیمی بدایت ہےالوہی ہرزہ فرمائی کا سر طور لکنت ہے
تشنہ روحوں کے ہوس ناک تعیش کے لئےحجلۂ سنگ میں پابند بنا رکھا ہو
کوئی تشنہ لب ہی نہ تھا یہاںجو پکارتا کہ ادھر ادھر
درد رسالت کا روز بشارت ترے جام و میناکی تشنہ لبی تک پہنچنے لگا ہے
میں تشنہ کام شوق تھا پیتا چلا گیاوہ مست انکھڑیوں سے پلاتی چلی گئی
نہ وہ ربط و ضبط دلی رہانہ وہ اوج تشنہ لبی رہا
عشاق کے لب ہائے ازل تشنہ کی پیوستگی شوق کے مانند(اے لمحۂ خورسند)
پھول کھلنے لگتے ہیں اجڑے اجڑے گلشن میںتشنہ تشنہ گیتی پر ابر چھانے لگتے ہیں
ہوائیں تشنۂ باراں،طیور اس دشت کے منقار زیر پر
تشنہ افکار جو تسکین نہیں پاتے ہیںسوختہ اشک جو آنکھوں میں نہیں آتے ہیں
دریا پہ تشنہ لب ہیں پہ صحرا میں شاد کامدنیا عجب ہے ان کے سفر اور قیام کی
لب شیریں پہ مری تشنہ لبی کا انعامجانے انعام ملے گا کہ چرانا ہوگا
تو ساقی مے خانہ بھی تو نشہ و مے بھیمیں تشنۂ ہستی مجھے مستانہ بنا دے
جیسے دریا کنارےکوئی تشنہ لب
عطا درد ہوتا تھا شاعر کے دل کوخودی تشنہ کام مے بے خودی تھی
اف مری تشنہ لبی تشنہ لبی تشنہ لبی!کچی کلیاں ترے ہونٹوں کی مہک اٹھتی تھیں
ہیں اس قدر تشنہ کام میکشہر ایک لب پر سبو سبو ہے
آ قریب آ کہ یہ جوڑا میں پریشاں کر دوںتشنہ کامی کو گھٹاؤں کا پیام آ جائے
ان کی مردہ رگوں کو نمو بخش دےان کے تشنہ دلوں کو لہو بخش دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books