aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "title"
کتاب چھپ گئی چھ رنگے ٹائٹل کے ساتھطباعت اور کتابت کوئی جواب نہیں
یہ بھیگا بھیگا سا موسمیہ تتلی پھول اور شبنم
دو پاؤں بنے ہریالی پرایک تتلی بیٹھی ڈالی پر
کھڑی دھوپ میں اپنے گھر سے نکلناوہ چڑیاں وہ بلبل وہ تتلی پکڑنا
ریت کے ٹیلے پہ وہ آہو کا بے پروا خراموہ حضر بے برگ و ساماں وہ سفر بے سنگ و ميل
تنہائی کے ٹیلے پر جا کر بیٹھوں گاپھر جیسے پہچان کے مجھ کو
اپنے خواب کی تتلی پیچھےدور کہیں پردیس گیا ہے
کی ہر تتلی اڑ جائے گیاک کالے سمندر کی تہ میں
تتلی کا ناز رقص غزالہ کا حسن رمموتی کی آب گل کی مہک ماہ نو کا خم
اے طرب زار جوانی کی پریشاں تتلیتو بھی اک بوئے گرفتار ہے معلوم نہ تھا
تتلی جگنو رنگ و خوشبوگل و بلبل جیسے
وہ اس ٹیلے پر اکثر عاشقانہ گیت گاتی تھیپرانے سورماؤں کے فسانے گنگناتی تھی
اک جھلک دے کے جو گم ہوتا ہے وہ پیڑوں میںمیں وہاں پہنچوں تو ٹیلے پہ کبھی چشمے کے اس پار نظر آتا ہے
آندھی وہ آئی کہ سارے ٹیلےایسے بکھرے
اگر تم یاد ہوتتلی کا ٹوٹا ہوا پر
تتلی کا تعاقب کرتے ہوئےاک پیڑ سے جا ٹکرایا تھا
وہ دور ایک ٹیلے پہ آنچل سا جھلکاتصور میں لاکھوں دیے جھلملائے
رت بدلی تو بھنوروں نے تتلی سے کہاآج سے تم آزاد ہو
ٹیلے پر کھڑی ہوئی ہےپتھر پر نقش بنی ہے
تتلی بن کے ہوا میںاپنے پر تولنے لگے تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books