aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tiyaatar"
تماشا گہہ لالہ زار''تیاتر'' پہ میری نگاہیں جمی تھیں
ہے عیاں یورش تاتار کے افسانے سےپاسباں مل گئے کعبے کو صنم خانے سے
جینے پہ ادھر بیزار ہوں میں مرنے پہ ادھر تیار ہے وہ
مرنے میں آدمی ہی کفن کرتے ہیں تیارنہلا دھلا اٹھاتے ہیں کاندھے پہ کر سوار
تیرہ و تار ہے جہاں گردش آفتاب سے!طبع زمانہ تازہ کر جلوۂ بے حجاب سے!
تیرہ و تار خواہش کی سنگلاخ راہوں پہ چلتے رہےپھر بھی راہوں میں کتنے شگوفے کھلے
آؤ مل کر انقلاب تازہ تر پیدا کریںدہر پر اس طرح چھا جائیں کہ سب دیکھا کریں
بھوک اور پیاس سے پژمردہ سیہ فام زمیںتیرہ و تار مکاں مفلس و بیمار مکیں
اک دوست نے بھونا ہوا تیتر اسے بھیجاشاید کہ وہ شاطر اسی ترکیب سے ہو مات
سب مست ہو رہے پہچان تیری قدرتتیتر پکارتے ہیں سبحان تیری قدرت
تیتر کا وہ حق سرہطوطی کا وہ ورد ہری
چودہ آنے سیر کی آواز سن کر آج کللال ہو جاتا ہے غصے سے ٹماٹر آج کل
تیرہ و تار فضاؤں سے برساتا ہے لہوراہ کی گرد کے نیچے سے ابھرتے ہیں قدم
یہ جو تیتر اور چکور ہیں وہی پکڑیں ان کو جو چور ہیںمیں چکور اکور کا کیا کروں مری فاختہ کوئی اور ہے
مجھے جوانی کی تیرہ و تار پستیوں سے اٹھا لیا ہے
بٹوے میں تھے چار ٹماٹراور تھوڑا سا منرل واٹر
وہ پاس ضبط سے دل میں دبی ہوئی آہیںوہ انتظار کی راتیں، طویل تیرہ و تار
پھول ہیں، گھاس ہے، اشجار ہیں، دیواریں ہیںاور کچھ سائے کہ ہیں مختصر و تیرہ و تار،
اور پھر سے اس کام کے لئے تیار ہو جاتا ہوںمیں پستانوں اور رانوں میں
مور کبوتر اور تیتر ہےاندر مردہ عجائب گھر ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books