aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tulaa"
جس میں اک سمت دھندلکا تھا اور اک سمت غباراس ترازو پہ مرے درد کا سامان تلا
درشن کے جھروکے کی پڑی تھی یہیں بنیادہوتی تھی تلا دان میں کیا کیا دہش و داد
شہر کو دریا بنانے پہ تلا ہےاب نہیں معلوم کہ ہم کس جگہ ہیں کون ہیں ہم
نپا تلا سا تبسم جچی ہوئی سی نظرسنی سنی سی وہ پلکیں غبار سرما میں
شام کے آدھے بدن پر تھے شفق کے کچھ گرافدن چرانے پر تلا تھا رات کا تیرہ لحاف
اک عجب سرکشی پر تلا ہےجدھر چاہتا ہے
گر آج اوج پہ ہے طالع رقیب تو کیایہ چار دن کی خدائی تو کوئی بات نہیں
پھر وہ ٹوٹا اک ستارہ پھر وہ چھوٹی پھلجڑیجانے کس کی گود میں آئی یہ موتی کی لڑی
''آنکھ میں پڑ گیا کچھ'' کہہ کے یہ ٹالا ہوگااور گھبرا کے کتابوں میں جو لی ہوگی پناہ
راتوں کو چلنے والے رہ جائیں تھک کے جس دمامید ان کی میرا ٹوٹا ہوا دیا ہو
وہ تم کب تھےکوئی سوکھا ہوا پتہ ہوا سے مل کے ٹوٹا تھا
اگر عثمانیوں پر کوہ غم ٹوٹا تو کیا غم ہےکہ خون صد ہزار انجم سے ہوتی ہے سحر پیدا
کیوں پھر دونوں مل نہیں سکتےکیوں یہ بندھن ٹوٹا ہے
سب سنگی ساتھی بھید بھرےکوئی ماسہ ہے کوئی تولا ہے
تو بدھیا لادے بیل بھرے جو پورب پچھم جاوے گایا سود بڑھا کر لاوے گا یا ٹوٹا گھاٹا پاوے گا
ٹوٹتا بھی ہے ڈوبتا بھی ہےپھر ابھرتا ہے، پھر سے بہتا ہے
قوس اک رنگ کی ہوتی ہے طلوعایک ہی چال بھی پیمانے کی
تم اپنے حسن کی رعنائیوں پہ رحم کرووفا فریب ہے طول ہوس ہے کچھ بھی نہیں
سکوت آموز طول داستان درد ہے ورنہزباں بھی ہے ہمارے منہ میں اور تاب سخن بھی ہے
زندگی کی یہ گھڑی ٹوٹتا پل ہو جیسےکہ ٹھہر بھی نہ سکوں اور گزر بھی نہ سکوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books