aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tuluu-e-shaam"
سونے لگتی ہے سر شام یہ ساری دنیاان کے حجروں میں نہ در ہے نہ دریچہ کوئی
یہ کیا ممکن نہیں تو آ کے خود اب اس کا درماں کرفضائے دہر میں کچھ برہمی محسوس ہوتی ہے
شام کی دھندلاہوہٹوں میں دور کوئی کارواںکوہساروں سے اتر کر جیسے میدانوں میں آئے
شہر دل کی گلیوں میںشام سے بھٹکتے ہیں
پھیلتا پھیلتا شام غم کا دھواںاک اداسی کا تنتا ہوا سائباں
نہ فلک پر کوئی تارا نہ زمیں پر جگنوجو کرن نور کی ہے مات ہوئی جاتی ہے
ہنسی اس کی طلوع صبح خنداںنوا اس کی سرود کیف آور
گلو کا شہد بر آیا لب شہادت پرطلوع ماہ مبارک ہو انتظاروں کو
طلوع صبح فردا کی منادی بھی ذرا سن لویہ ایٹم جب پھٹے گا تو قیامت چار سو ہوگی
پیام طلوع سحر ہےتمہارے لہو سے
شکست پیکر محسوس نے توڑا حجاب آخرطلوع صبح محشر بن کے چمکا آفتاب آخر
اور نہ جانے طلوع صبح نجات کب ہوکہ ہم بزرگان صاحب اختیار کے فیصلے کی ساعت
وعدوں کی لالی میں گھل مل جاتے ہیںہنگام طلوع و غروب سے دور
طلوع فردا قریب تر ہےطلوع فردا قریب تر ہے
کھلی جو آنکھطلوع سحر نے ہنس کے کہا
طلوع آفتابرنگ و بو کا کارواں لیے ہوئے
اے طلوع صبح کے رباک ذرا فرصت ملے تو
لہو میں غرق ہیں اور شش جہات کا آہنگزمیں کی پینگ طلوع نجوم و شمس و قمر
اڑتے ہوئے ابر پارے مسلسلطلوع سحر سے نمود شفق تک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books