aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tuluu-e-sub.h-e-nashaat"
طلوع صبح فردا کی منادی بھی ذرا سن لویہ ایٹم جب پھٹے گا تو قیامت چار سو ہوگی
اے صبح وطن اے صبح وطناے روح بہار اے جان چمن
وہی نوا ڈوبتی شبوں میںاذان صبح نیاز بن کر
رنگ چمن بنا ہے گریبان صبح عیددامان گل سے کم نہیں دامان صبح عید
زندگی کے غم و آلام سے ٹکرانے دےدرد بن کر مجھے احساس پہ چھا جانے دے
ہنسی اس کی طلوع صبح خنداںنوا اس کی سرود کیف آور
شکست پیکر محسوس نے توڑا حجاب آخرطلوع صبح محشر بن کے چمکا آفتاب آخر
اور نہ جانے طلوع صبح نجات کب ہوکہ ہم بزرگان صاحب اختیار کے فیصلے کی ساعت
دلیل صبح روشن ہے ستاروں کی تنک تابیافق سے آفتاب ابھرا گیا دور گراں خوابی
طلوع صبح مساعد سے شام عشرت تکبساط شوق سجائے گی جشن زاروں کو
سونے والوں کو پیام صبح نو دیتی ہوئیخواب کی دنیا اٹھی انگڑائیاں لیتی ہوئی
چراغ راہ میں اس کے عمل سے جلنے لگےلو آج صبح شب انتظار آ ہی گئی
غبار صبح و شام میںتجھے تو کیا
اک نئی صبح درخشاں کا روپہلا آنچلاپنے ہم راہ لئے عزم جواں کی تنویر
اے طلوع صبح کے رباک ذرا فرصت ملے تو
یہ کائنات کے تلووں کو چاٹتا ہوا دنطلوع صبح سے لے کر دیار عصر تلک
طلوع صبح سے تاروں کی موت ہوتی ہےشبوں کے راج دلارے ادھر نہ دیکھیں گے
صبح دم باد صبا کی شوخیاں کام آ گئیںلالہ و گل کو بغل گیری کا موقع مل گیا
خوابوں کے گلستاں کی خوشبوئے دل آرا ہےیا صبح تمنا کے ماتھے کا ستارا ہے
یہ وقت صبح یہ سماںیہ دیدہ زیب گلستاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books