aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "turk"
ربود آں ترک شیرازی دل تبریز و کابل راصبا کرتی ہے بوئے گل سے اپنا ہم سفر پیدا
دنیائے اسلامکیا سناتا ہے مجھے ترک و عرب کی داستاں
جینے کے لیے مرنایہ کیسی سعادت ہے
دنیا میں جنت میرا وطن ہےوہ ترک آئے
ترک شیراز ہو تم حافظ شیراز ہوں میںاب سمرقند و بخارا ہے تمہاری خاطر
نہ دیکھ کہنیوں پہ اس کی خستہ سامانیپہن چکے ہیں اسے ترک اور ایرانی
نغمے بیتاب ہیں تاروں سے نکلنے کے لیےطور مضطر ہے اسی آگ میں جلنے کے لیے
تم میں حوروں کا کوئی چاہنے والا ہی نہیںجلوۂ طور تو موجود ہے موسیٰ ہی نہیں
یہ ظالم تیسرا پیگ اک اقانیمی بدایت ہےالوہی ہرزہ فرمائی کا سر طور لکنت ہے
دل طور سینا و فاران دو نیمتجلی کا پھر منتظر ہے کلیم
ٹک حرص و ہوا کو چھوڑ میاں مت دیس بدیس پھرے ماراقزاق اجل کا لوٹے ہے دن رات بجا کر نقارا
محبت کے شرر سے دل سراپا نور ہوتا ہےذرا سے بیج سے پیدا ریاض طور ہوتا ہے
میں کیسے شجر سے کٹ گئی تھیکس چھاؤں کو ترک کر دیا تھا
ترک الفت کے دشت سے چن کرآشنائی کے ماہ و سال کے پھول
ہزاروں جگنوؤں سے کوہ طور بنتا تھاہزاروں وادیٔ ایمن تھیں جس کی شاخوں میں
بے وفائی کی گھڑی، ترک مدارات کا وقتاس گھڑی اپنے سوا یاد نہ آئے گا کوئی
اے عشق ہمیں لے چل اک نور کی وادی میںاک خواب کی دنیا میں اک طور کی وادی میں
پھر پوچھا اس نے کہیے یہ ہے دل کا طور کیااس کے مشاہدے میں ہے کھلتا ظہور کیا
عہد وفا یا ترک محبت جو چاہو سو آپ کرواپنے بس کی بات ہی کیا ہے ہم سے کیا منواؤ گے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books