aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "u.Duu.n"
ہو تو سکتا ہے کسی دیو کے جیسے میں بھیلے اڑوں تجھ کو کہیں دور کی دنیاؤں میں
اڑوں لگا کے تخیل کے پر زمینوں سےکمند پھینکوں فلک پر ستاروں کو چھو لوں
سو یہ جواب ہے میرا مرے عدو کے لیےکہ مجھ کو حرص کرم ہے نہ خوف خمیازہ
اک چہرہ کتنی آڑوں میںکچھ چاندنی راتیں گرمی کی
الم تو یہ ہے کہ دونوں کو وہم ہے کہ بہارعدو کے خوں میں نہانے کے بعد آتی ہے
سیرت ہے عدو سوزصورت نظر افروز
عیدو والوں کا ہے اگر پٹھاشیخو والوں میں جا نہیں سکتا
یہ جو سائبان دھوئیں کے ہیںیہاں بادلوں کی اڑان تھی
ریڈیو نے دس بجے شب کے خبر دی عید کیعالموں نے رات بھر اس نیوز کی تردید کی
نہ سوگ میں ہوں کہ اس کو اوڑھوںغم و الم خلق کو دکھاؤں
اور ایک اونچی اڑان والے پرند کے ہاتھتجھ کو پیغام بھیجتی ہوں
کل جو مہمان تھے گھر کے مالک بنےشاہ بھی ہے عدو شیخ بھی ہے عدو
یہ نانکؔ کی یہ خسروؔ کی دیاشنکرؔ کی بولی ہےیہ دیوالی یہ بیساکھی یہ عید الفطر ہولی ہے
کہ جس کو سنتے ہی حکومتوں کے رنگ رخ اڑیںچپیٹیں جن کی سرکشوں کی گردنیں مروڑ دیں
کہیں پہ خون جگر کے دھبےیہ چاک ہے پنجۂ عدو کا
نثر کا ہے خرام خوش ہنگامشاعری کی اڑان ہے اردو
زخم نظارہ لیے آنکھوں میں چپ تکتا رہاگو مری نیندیں بھی مجھ سے لے اڑیں شہنائیاں
ہے مسلمانوں پر واجب صدقۂ عیدالفطرپا کے روزی خوش ہیں غربا یہ نہال عید ہے
بھرنا چاہتے ہیںایک ایسی اڑان
عید الفطر کی وجہ شرافت تو دیکھیےہر سال آ کے سب کو گلے سے لگائے ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books