aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uchak"
پھر آنکھوں کو چومنا اس کا اچک اچک کردور ہٹنا اور دیکھنا مجھ کو ٹھٹک ٹھٹک کر
اچک اچک کر مجھ کو دیکھیںہنسی اڑائیں
تو ساری عمر کس کے انتظار میں گزر گئیجمال خاں اچک زئی
چاہتی تھی لوں لبادے کو اچکمدعی کو دوں سر میدان زک
آسمان میں کوئی عقاب چھپا ہےجو ہماری زندگیوں کے چوزے اچک رہا ہے
ایک کرسی پہ کسی طرح اچک کر پہنچےاور پھر دھڑ سے کھلے کشف و کرامات کے در
آتی جاتی ہر گاڑی سےبھیک کی پونجی اچک رہا ہے
چمک رہی ہیں تری نگاہیں خمار شب سےاچک اچک کر سحر مجھے دیکھنے لگی ہے
اچک لیتی تھیمیری آہٹ پر
آنگن میں تو پھدک رہی ہےدیواروں پر اچک رہی ہے
مگر میں اب بھی اچک اچک کےیہ دیکھتا ہوں
دل میں باقی نہیں امڈا ہوا طوفاں کوئیروح اب حسن اچک لینے کو بیتاب نہیں
یہ ہندی وہ خراسانی یہ افغانی وہ تورانیتو اے شرمندۂ ساحل اچھل کر بے کراں ہو جا
عقل کی منزل ہے وہ عشق کا حاصل ہے وہحلقۂ آفاق میں گرمئ محفل ہے وہ
اے انفس و آفاق میں پیدا تری آیاتحق یہ ہے کہ ہے زندہ و پایندہ تری ذات
پردۂ مشرق سے جس دم جلوہ گر ہوتی ہے صبحداغ شب کا دامن آفاق سے دھوتی ہے صبح
کہتا ہے کوئی جوتی نہ لیوے کہیں چرانٹ کھٹ اچکا چور دغاباز گٹھ کٹا
نہ اپنے ہاتھوں سے مجھ کو کبھی اچھال سکیوہ ماں جو کوئی کہانی مجھے سنا نہ سکی
یہ بات کہی اور اڑی اپنی جگہ سےپاس آئی تو مکڑے نے اچھل کر اسے پکڑا
کرتا پرے ہے کیا وہ اچھل کود جا بہ جادیوار پھاند کر کوئی کوٹھا اچھل گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books