aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uduu-e-dii.n"
تم چاہو تو بستی چھوڑے تم چاہو تو دشت بسائےاے متوالو ناقوں والو ورنہ اک دن یہ ہوگا
خون دل دینا پڑا خون جگر دینا پڑااپنے خوابوں کی حسیں پرچھائیاں دینا پڑیں
لو عید آئی اے دل بصد شان و شوکتخوشی ہر طرف ہر طرف ہے مسرت
کلید دانش سپرد کی ہےعدوئے انسانیت کو کن چیرہ دستیوں نے
تڑپائے جا تڑپائے جااو دشمن دنیا و دیں!
آئے دنزلزلوں کے جھٹکوں سے
اب رسم ستم حکمت خاصان زمیں ہےتائید ستم مصلحت مفتیٔ دیں ہے
یہ آئے دن ملاقاتیںاگر یہ سب محبت ہے
بلاؤ خدایان دیں کو بلاؤیہ کوچے یہ گلیاں یہ منظر دکھاؤ
یہ آئے دن کے ہنگامےیہ جب دیکھو سفر کرنا
بادۂ عشق سے سرشار گرو نانک تھےعابد و زاہد و دیں دار گرو نانک تھے
یہ تاجران دین ہیںخدا کے گھر مکین ہیں
پائیں گے دشمنان دیں اعزازقاتلوں کی رفاہ بھی ہوگی
رات کو آئے دن کو آئےچلنے سے نہ کبھی گھبرائے
عدل جہانگیری میں تھیمضمر رعایا پروری
تہواروں کا آئے دن آنااور سب کا تہوار منانا
آئے دن ہوتی ہیں یوں تبدیلیاںکوئی آقا بن گیا کوئی غلام
اور تھا پہلے یہ اب کچھ اور ہےآئے دن اس کا نرالا طور ہے
آئے دن کال کا ہے ذکر اذکاراک ذرا سے اناج نے مارا
محبت نہیں ہے تو کچھ بھی نہیںمحبت ہی ہے اصل دنیا و دیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books