aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uftaa.n"
افتاں خیزاںآوازیں دیتا
عجب افتاں و خیزاں مرحلے پہنائی شب کے،تڑپ غم ہائے ہجراں کی
قبور خستہ سے گاہ خیزاں و گاہ افتاں، ہجوم عصیاںہر ایک رشتہ سے، ہر تعلق سے ماورا تھا
افتاں اور خیزاںقدم اپنے بڑھائے
اک البیلی پگڈنڈی ہےافتاں خیزاں گرتی پڑتی ندی کنارے اتری ہے
سو رنگ و روشنی کے اور حرارت کے سندیسے بھی نہیں آتےلہو جوں بحر آشفتہ سر افتاں کے ساحل سے دمادم سر پٹختا ہے
وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکناسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا
جس کی الفت میں بھلا رکھی تھی دنیا ہم نےدہر کو دہر کا افسانہ بنا رکھا تھا
آئی آواز غم انگیز ہے افسانہ ترااشک بیتاب سے لبریز ہے پیمانہ ترا
آج بازار میں پا بہ جولاں چلودست افشاں چلو مست و رقصاں چلو
فرض کرو ہم اہل وفا ہوں، فرض کرو دیوانے ہوںفرض کرو یہ دونوں باتیں جھوٹی ہوں افسانے ہوں
سخن بکواس ہے بکواس جو ٹھہرا ہے فن میراوہ ہے تعبیر کا افلاس جو ٹھہرا ہے فن میرا
اے عشق نہ چھیڑ آ آ کے ہمیں ہم بھولے ہوؤں کو یاد نہ کرپہلے ہی بہت ناشاد ہیں ہم تو اور ہمیں ناشاد نہ کر
جنگ مرگ آفریں سیاست سےامن انسان کی بقا کے لئے
مرے مخالف نے چال چل دی ہےاور اب
مت روکو انہیں پاس آنے دویہ مجھ سے ملنے آئے ہیں
دلیل صبح روشن ہے ستاروں کی تنک تابیافق سے آفتاب ابھرا گیا دور گراں خوابی
میں بھول جاؤں تمہیںاب یہی مناسب ہے
یہ وقت کیا ہےیہ کیا ہے آخر کہ جو مسلسل گزر رہا ہے
انہیں حیات آفریںبھلا میں چھوڑ دوں یہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books