aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ujjain"
بمبئی کی بھیل پوری اجین کی کچوریکھا کر انہیں ہوئی ہے ہر اک زباں چٹوری
رہ گئی رسم اذاں روح بلالی نہ رہیفلسفہ رہ گیا تلقین غزالی نہ رہی
ہاتھ بول اٹھتے ہیں صبح کی اذاں بن کرروشنی سے ڈرتے ہو
بدہ یارا ازاں بادہ کہ دہقاں پرورد آں رابہ سوزد ہر متاع انتماے دودماناں را
کنار از زاہداں برگیر و بیباکانہ ساغر کشپس از مدت ازیں شاخ کہن بانگ ہزار آمد
مغرب کی وادیوں میں گونجی اذاں ہماریتھمتا نہ تھا کسی سے سیل رواں ہمارا
اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میںمجھے ہے حکم اذاں لا الہ الا اللہ
خبر میں نظر میں اذان سحر میںطلب جس کی صدیوں سے تھی زندگی کو
دیدۂ انجم میں ہے تیری زمیں آسماںآہ کہ صدیوں سے ہے تیری فضا بے اذاں
ریاض دہر میں مانند گل رہے خنداںکہ ہے عزیز تر از جاں وہ جان جاں مجھ کو
مستانہ اذاں تھراتی ہےاور شام کے رنگیں سایوں پر
مرے دروں کی خلق یوں گلی گلی نکل پڑیکہ جیسے صبح کی اذاں سنائی دی!
ہماری اذاں ہیں ہماری طلب کا نشاں ہیںیہ اپنے سکوت اجل میں بھی یہ کہہ رہے ہیں
اذان سے نماز تک کا فقط اک سفر ہےباقی سفر یوںہی بے کار طے کرتا ہے
اب تک اثر میں ڈوبی ناقوس کی فغاں ہےفردوس گوش اب تک کیفیت اذاں ہے
الفاظ و معانی میں تفاوت ۔۔۔نہیں لیکنملا کی اذاں اور مجاہد کی اذاں اور
ہوا دل کو یہ گماںکہ یہ پرجوش اذاں
لوگ گونگے ہیں بیاباں میں اذاں کیسے ہولوگ قاتل ہیں علاج غم جاں کیسے ہو
جو ہر کس و ناکس زمیں پردل گدایان اجمعیں پر
ناقوس سے غرض ہے نہ مطلب اذاں سے ہےمجھ کو اگر ہے عشق تو ہندوستاں سے ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books