aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ukha.d"
ٹل نہ سکتے تھے اگر جنگ میں اڑ جاتے تھےپاؤں شیروں کے بھی میداں سے اکھڑ جاتے تھے
کچھ ذرا مشکل سے کھلنے والا وہ شیشم کا دروازہکہ جیسے کوئی اکھڑ باپ
شعور ہند کے بچپن کی یادگار عظیمکہ ایسے ویسے تخیل کی سانس اکھڑ جائے
اکھڑ گئی سانس پتیوں کیچلی گئیں اونگھ میں ہوائیں
بڑ پیپل آنب نیب چھوارا کھجور تاڑسب خاک ہوں گے جب کہ فنا ڈالے گی اکھاڑ
کہ ان کی بنیاد اکھڑ چکی ہے
اکثر نظم اکڑ جاتی ہے
دلوں کے دھاگے اکھڑ گئے ہیںشفیق آنسو نہیں بچے ہیں غموں کے لہجے بدل گئے ہیں
وقت کا چاک چل رہا ہےزمین کی سانس اکھڑ رہی ہے
کشتی سے لڑ رہے ہیںتختے اکھڑ رہے ہیں
دیواروں کے پلستر اکھڑ جاتا ہےکاغذ، شور کرنا بھول جاتے ہیں
سب کچھ اکھاڑ کے لے گیاکیا اسے بھی؟
تو انہیں جڑوں سے اکھاڑ پھینکوتمہاری آنکھوں میں زرد ویرانیاں بسی ہیں
عقیدے زخموں سے چور پیہم کراہتے ہیںیقین کی سانس اکھڑ چلی ہے
اکھڑ گئے تھےسرگوشی پر
تمام دکھڑے اکھاڑ پھینکوںمیں چاہتا ہوں کہ آنے والے نئے زمانے کی
اکھڑ چکا ہے وہ سانس جس سےحیات تھے رابطے ہمارے
''کون ستارے چھو سکتا ہےراہ میں سانس اکھڑ جاتی ہے''
کوئی تو ان کو اکھاڑ پھینکےکوئی تو ہو جو تمام دنیا
اور اب جو آئے ہو کیا ملے گا ؟نگار خانہ اجڑ چکا ہے ، وہ ساری محفل اکھڑ گئی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books