aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uksaa"
پھر چھیڑتی ہے موت حیات فسردہ کوپھر آتش خموش کو اکسا رہی ہے آج
چاند کا نام ترے چاک گریبانوں میںمبتدی ڈھونڈتے ہیں مسجد اقصیٰ میں امام
اس کشمکش میں دولت عقبیٰ بھی چھن گئیذوق جنوں سے وسعت صحرا بھی چھن گئی
مجھے مغلوب کرنے کومرے جذبات کے اندوختہ حیلوں کو اکسا کر وہ کہتے ہیں
زمانہ دشمنی پھیلا رہا ہےمحبت پر ہمیں اکسا رہا ہے
اس کو کیا معلوم ہے اقصیٰ کا دکھجب نہتوں پر بھی میزائل چلے
مجھ کو سعیٔ مسلسل پہ اکسا رہی ہےسرنگوں کی وحشت نظر کے شراروں کو بھڑکا رہی ہے
مرے بر آمدے میں بار بار آ کرمجھے اکسا رہا ہے
عہد نبھانے کی خاطر مت آناعہد نبھانے والے اکثر
دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا ربکیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو
چکلوں ہی میں آ کر رکتی ہے فاقوں سے جو راہ نکلتی ہےمردوں کی ہوس ہے جو اکثر عورت کے پاپ میں ڈھلتی ہے
یہ خسروؔ میرؔ غالبؔ کا خرابہ بیچتا کیا ہےہمارا غالبؔ اعظم تھا چور آقائے بیدلؔ کا
عرصۂ دہر کی جھلسی ہوئی ویرانی میںہم کو رہنا ہے پہ یوں ہی تو نہیں رہنا ہے
سب ارادےمگر ایسا جو مان بھی لوں
کچھ نقش یہ حیراں حیراں سےکچھ عکس یہ لرزاں لرزاں سے
مہینوں اب ملاقاتیں نہیں ہوتیںجو شامیں ان کی صحبت میں کٹا کرتی تھیں' اب اکثر
تمیز بندہ و آقا فساد آدمیت ہےحذر اے چیرہ دستاں سخت ہیں فطرت کی تعزیریں
تو ایسا لگتا ہےدوسری سمت جا رہے ہیں
یہ ہر ایک کی ٹھوکریں کھانے والےیہ فاقوں سے اکتا کے مر جانے والے
جو بن کے کلی مسکراتی ہے اکثرشب ہجر میں جو رلاتی ہے اکثر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books