aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ulajh"
میں ان سوالوں سے جانے کب سے الجھ رہا ہوںمرے مخالف نے چال چل دی ہے
ابھی یہ انساں الجھ رہا ہےکہ وقت کے اس قفس میں
الجھ کر سلجھنے میں لذت اسےتڑپنے پھڑکنے میں راحت اسے
گرے ہیں اور تیرے گیسوؤں میںالجھ کے گلنار ہو گئے ہیں
لبوں کی مدھم طویل سرگوشیوں میں سانسیں الجھ گئی تھیںمندے ہوئے ساحلوں پہ جیسے کہیں بہت دور
شرارتوں سے مری جو کبھی الجھ نہ سکیحماقتوں کا مری فلسفہ سمجھ نہ سکی
ابروؤں کی جھکی محرابوں میں جامد پلکیںجس طرح تیر کمانوں میں الجھ جاتے ہیں
کہیں جب بات آتی تھی تمہارے حسن کی تو میںالجھ پڑتا تھا اس سے بھی
کہ جیسے خوشبو بکھر رہی ہوکہ جیسے ریشم الجھ رہا ہو
شادابیٔ دل تفریح نظر اب زیست کا درماں کوئی نہیںجینے کے فسانے رہنے دو اب ان میں الجھ کر کیا لیں گے
ہر اک سے الجھ کر رہ جانارک رک کے بہت کچھ کہہ جانا
ہمیں لگ رہا تھا یہ ہم سے الجھ کرکہیں مر چکی ہے
مقبروں سے اٹھی ہوئی آندھیٹہنیوں سے الجھ کے چلتی ہے
شاید اس رات ہمارے شہدا آ جائیں!وقت کے پاؤں الجھ جاتے ہیں آواز کی زنجیروں سے
مچل رہا ہے رگ زندگی میں خون بہارالجھ رہے ہیں پرانے غموں سے روح کے تار
الجھ رہی ہیں نوائیں مرے سرودوں کیفشار ضبط سے بے تاب ہے رباب مرا
ہار کس شخص کی ہے جیت ہے کس کی چھوڑوہم بھی کن چھوٹی سی باتوں میں الجھ بیٹھے ہیں
کے بانکپن سے الجھ گئی ہیںخزاں کے کانٹوں کی انگلیاں کیوں
گلے سے کوئی نہیں لگا ہےجو آئینوں سے الجھ پڑیں تو
جا رہا تھا چلا ہوا خاموشاس سے ناحق الجھ پڑا خرگوش
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books