aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ulajhnaa"
درد اتنا تھا کہ اس رات دل وحشی نےہر رگ جاں سے الجھنا چاہا
میری بساط کیا ہے تب و تاب یک نفسشعلہ سے بے محل ہے الجھنا شرار کا
کیا بڑھائیں گے کبھی زینت دامان خلوصخارزاروں سے الجھنا جنہیں آتا ہی نہ ہو
صورت گل ہوا سے کیا شکوہشام کی آنچ سے الجھنا کیا
وہ دامن کا ہر اک خار مغیلاں سے الجھناطول و عرض دشت و دریا پار کر جانا
ابھی خود سے الجھنا ہےابھی خود سے مکرنا ہے
دھوپ کے کھیل میںسایوں سے نہیں الجھنا چاہئے
نہ دھن کی تمنا نہ دولت کی خواہشنہ آپس میں ان کا کبھی بھی الجھنا
کام عشق کے آڑے آتا رہااور عشق سے کام الجھتا رہا
یوں ہی ہمیشہ الجھتی رہی ہے ظلم سے خلقنہ ان کی رسم نئی ہے نہ اپنی ریت نئی
کیوں نہیں آئی وہ کیا بات ہوئی ہے آخرخود سے اس بات پہ سو بار وہ الجھا ہوگا
میں ان سوالوں سے جانے کب سے الجھ رہا ہوںمرے مخالف نے چال چل دی ہے
ابھی یہ انساں الجھ رہا ہےکہ وقت کے اس قفس میں
خودی کا سر نہاں لا الہ الا اللہخودی ہے تیغ فساں لا الہ الا اللہ
بیاں اس کا منطق سے سلجھا ہوالغت کے بکھیڑوں میں الجھا ہوا
گرے ہیں اور تیرے گیسوؤں میںالجھ کے گلنار ہو گئے ہیں
تمہیں کس نے کہا تھاآسماں سے ٹوٹتی اندھی الجھتی بجلیوں سے دوستی کر لو
لبوں کی مدھم طویل سرگوشیوں میں سانسیں الجھ گئی تھیںمندے ہوئے ساحلوں پہ جیسے کہیں بہت دور
شرارتوں سے مری جو کبھی الجھ نہ سکیحماقتوں کا مری فلسفہ سمجھ نہ سکی
ابروؤں کی جھکی محرابوں میں جامد پلکیںجس طرح تیر کمانوں میں الجھ جاتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books