aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "unchaas"
میں سفر میں ہوں لئے کاندھوں پہ اپنی رائیگاں آزادیوں کے بے ثمر انچاس سالسانس جب تک ساتھ ہے میں خواہشوں کا جگمگاتا ہاتھ تھامے
ہوگا یہی کوئیانچاس سیر
صرف انچاس بھیڑیں باقی ہیںچرواہا خواب دیکھتا ہے
اس نئی آگ کا اقوام کہن ایندھن ہےملت ختم رسل شعلہ بہ پیراہن ہے
یہ کالی رات کا آنچلہوا میں ناچتے بادل
پربت وہ سب سے اونچا ہم سایہ آسماں کاوہ سنتری ہمارا وہ پاسباں ہمارا
آپ اور ہم سبھی کے آنگن میںشمع جلتی رہے تو بہتر ہے
کچھ سوندھی خوشبو آنگن کیکچھ ٹوٹی رسی جھولے کی
ان کالی صدیوں کے سر سے جب رات کا آنچل ڈھلکے گاجب دکھ کے بادل پگھلیں گے جب سکھ کا ساگر چھلکے گا
تو ایک اک حرف جی اٹھے گاپہن کے انفاس کی قبائیں
یہ ہندی وہ خراسانی یہ افغانی وہ تورانیتو اے شرمندۂ ساحل اچھل کر بے کراں ہو جا
چھوئے گیاس ان چھوئے خلا کو
کچھ اور بھی یادیں بچپن کیکچھ اپنے گھر کے آنگن کی
لاؤ سلگاؤ کوئی جوش غضب کا انگارطیش کی آتش جرار کہاں ہے لاؤ
جوان رات کے سینے پہ دودھیا آنچلمچل رہا ہے کسی خواب مرمریں کی طرح
اب اپنے ویراں آنگن میںجتنی صبحوں کی چاندی ہے
بچے کو آنچل میں چھپا لےپیار سے ڈانٹے
ہے میرؔ کی عظمت کہ مجھے چلنا سکھایامیں داغ کے آنگن میں کھلی بن کے چنبیلی
رات کی سرد خموشی میں ہر اک جھونکے سےتیرے انفاس ترے جسم کی آنچ آتی ہے
اور دو جسموں کے ایندھن کو جلائے رکھارات بھر بجھتے ہوئے رشتے کو تاپا ہم نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books