aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "union"
کبھی بزم احباب میں شعلہ افشاںکبھی یونین میں تھے شمشیر براں
یونین جیک درس گاہ پہ تھااور وطن میں تھا سامراجی نظام
آج لیبر یونین میں شادمانی آئی ہےآج مزدوروں کو یاد اپنی جوانی آئی ہے
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہےتو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
کارواں گزرے ہیں جن سے اسی رعنائی کےجس کی ان آنکھوں نے بے سود عبادت کی ہے
شان آنکھوں میں نہ جچتی تھی جہانداروں کیکلمہ پڑھتے تھے ہمیں چھاؤں میں تلواروں کی
کس کی آنکھوں میں سمایا ہے شعار اغیارہو گئی کس کی نگہ طرز سلف سے بے زار
اور دریا دریا پیاس بجھاؤجن آنکھوں میں ڈوبو
تری آنکھوں کی اداسی تیرے سینے کی جلنمیری دل جوئی مرے پیار سے مٹ جائے گی
جس دن سے ملے ہیں دونوں کا سب چین گیا آرام گیاچہروں سے بہار صبح گئی آنکھوں سے فروغ شام گیا
آنکھوں کے دریچوں پہ کسی حسن کی چلمناور دل کی پناہوں میں کسی درد کا ڈیرا
لیلیٰ ناز برافگندہ نقاب آتی تھیاپنی آنکھوں میں لیے دعوت خواب آتی تھی
کوئی آہٹ نہیں بدن میں کہیںکوئی سایہ نہیں ہے آنکھوں میں
تو راز کن فکاں ہے اپنی آنکھوں پر عیاں ہو جاخودی کا رازداں ہو جا خدا کا ترجماں ہو جا
وہ لڑکی بھی جو چاند نگر کی رانی تھیوہ جس کی الھڑ آنکھوں میں حیرانی تھی
اپنے چہرے آئینوں میںجب دیکھو گے ڈر جاؤ گے
آنکھوں سے لگایا ہے کبھی دست صبا کوڈالی ہیں کبھی گردن مہتاب میں باہیں
پر اپنی گھائل آنکھوں سےخوش ہو کے لہو چھڑکایا تھا
ان حسیناؤں کے نامجن کی آنکھوں کے گل
تو کہیں بھی ہو ترے پھول سے عارض کی قسمتیری پلکیں مری آنکھوں پہ جھکی رہتی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books