aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "unsur"
مجھے یقین ہے ان عنصری مناظر سےکہ عام بچوں سے لیتا تھا میں زیادہ اثر
وہ رشک شمع ہدایات ہے انجمن کے لئےوہ مثل روح رواں عنصر بدن کے لئے
سچ بتا اے عاشق دیرینۂ فکر معاشزہر میں تریاک کے عنصر کی بھی کی ہے تلاش
عنصر امن شکن کو تہ و بالا کر دےتو جو آیا ہے تو دنیا میں اجالا کر دے
تو آواز اٹھاتی اس فاشی اور تعصب پھیلانے والے عنصر کو بڑھتا پا کرجو حب الوطنی کے نام پہ انساں کش ہوتا جاتا ہے
الگ ہوا اس کا ایک حصہ!وہ ایک عنصر کا ایک حصہ
یہ آگ اب جبلت کی ترتیب کا لازمہ ہےبہیمانہ خصلت کو تسکین دیتا ہوا ایک عنصر
آگ ہے خاک ہے پانی ہے ہوا شامل ہےچار عنصر نہ ہوں تو زیست بہت مشکل ہے
کبھی آنسو بہانے سےنا اس سارے زمانے سے
نبض ہستی کا لہو کانپتے آنسو میں نہیںاڑنے کھلنے میں ہے نکہت خم گیسو میں نہیں
آنکھوں سے جب آنسو بہتے ہیں آ جائے کوئی تو خیر نہیںظالم ہے یہ دنیا دل کو یہاں بھا جائے کوئی تو خیر نہیں
کچھ دھندلی دھندلی تحریریںکچھ آنسو چھلکے چھلکے سے
ہر اک تبسمہر ایک آنسو
پوچھتا رہتا تھا تجھ سے کہ بتا کیا دکھ ہےاور مری آنکھ میں آنسو بھی نہیں ہوتے تھے
چھن جائیں گے مجھ سے مرے آنسو مری آہیںچھن جائے گی مجھ سے مری بے کار جوانی
دل مجروح کو مجروح تر کرنے سے کیا حاصلتو آنسو پونچھ کر اب مسکرا لیتی تو اچھا تھا
ٹپک اے شمع آنسو بن کے پروانے کی آنکھوں سےسراپا درد ہوں حسرت بھری ہے داستاں میری
ایک آنسو جو آ گیا ہےیہ آنسو کیا ہے
کتنی آہوں سے کلیجہ ترا ٹھنڈا ہوگاکتنے آنسو ترے صحراؤں کو گل زار کریں
میں اس کے گلے لگی ہوئی تھیوہ پونچھ رہا تھا مرے آنسو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books