aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uqda-e-asraar-e-azal"
جس کی پیری میں ہے مانند سحر رنگ شبابکہہ رہا ہے مجھ سے اے جويائے اسرار ازل
تو شناسائے خراش عقدہ مشکل نہیںاے گل رنگیں ترے پہلو میں شاید دل نہیں
اے ازل سے تا ابد صاحب فروغاے جمال بے حجاب
جو ساز کبھی واقف اسرار جنوں تھااس ساز کی رگ رگ سے لہو پھوٹ رہا ہے
قادر مطلق جو ہے دانائے اسرار و کریمبھیجتا ہے رہنمائی کے لیے اپنا ندیم
چاند نے مجھ سے کہا اے شاعر فکر ازلمیرے بارے میں بھی لکھ دے کوئی سنجیدہ غزل
جلوۂ حسن ازل آئے تصور میں اگرگوشۂ دل میں مچلتے ہوئے ارماں ہوں گے
خوب و نا خوب عمل کی ہو گرہ وا کیوں کرگر حیات آپ نہ ہو شارح اسرار حیات
اور دن کو وہ سرگشتۂ اسرار و معانیشہر ہنر و کوئے ادیباں میں ملے گا
شاہد معنی اسرار ظہور قدرتسب پہ روشن تھا کہ وہ خاص تھا نور قدرت
میں کہ صبح ازلجستجوئے بشر میں چلا تھا
وارث اسرار فطرت فاتح امید و بیممحرم آثار باراں واقف طبع نسیم
کبھی یہ اصرار حرف الفتکہ چوم کر پھر گلے لگا لو
پردۂ سحر و اسرار سے ٹوٹ کرمقتل آرزو بن گئے
یہ بات روز ازل سے طے ہےزمین جسموں کا بوجھ اٹھائے گی
عجب ہیں یہ اسرار وصل و جدائیکہ منزل کو پا کر بھی منزل نہ پائی
میں قدرت کے اسرار و رموز پنہاں سے آگاہ کہاںاس اندھیار کے اتھاہ سمندر کی مرے دل میں چاہ کہاں
لفظ موجود بھی ہے غیب بھی ہےلفظ ہے حامل اسرار و رموز
روز ازل سے ایک تماشے میں گم تھے ہمناراض ہو گئے ہیں اب اک دوسرے سے ہم
پانے کو اس کا جلوۂ اسرار آگہیپھر رفتہ رفتہ یار اسی کے سراغ میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books