aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "urdu-ghar"
میرے ارد گرد اک حصار ہےاک حصار جس کے گیر و دار میں
تبدیل کرنا چاہتا ہوںاسے اپنے ارد گرد
ایک میں ہی نہیںیہاں میرے ارد گرد
ارد گرد سےپرچھائیں کی طرح گزرتا چلا گیا)
کیفؔ اردو کے جو مخالف ہیںان کے گھر کی زبان ہے اردو
اپنی تہذیب ہے اور اپنی زباں ہے اردواپنے گھر میں مگر افسوس کہاں ہے اردو
آرزو غم امید محرومینیند کی گولیاں گلاب کے پھول
ہر آدمی کے دل میں گھر کر رہی ہے شاطرؔمحبوب مہرباں ہے اردو زباں ہماری
اردو ہندی پیاری بہنیںپیار کا گہنہ دونوں پہنیں
یہ پیاری اردو کہ جس کا نہیں ہے کوئی بدلحسین ایسی ہے جیسے جمال تاج محل
کیا جانے اس ظریف کے کیا دل میں آئی تھیکرفیو میں جس نے محفل شعری سجائی تھی
یا رب رہے سلامت اردو زباں ہماریہر لفظ پر ہے جس کے قربان جاں ہماری
ہم کامیاب ہوں گےپڑھنا ہے دل لگا کر
اردو زباں کا شعر ہو ہندی کا یا بچنجوہر شناس کے لئے یکساں ہے ہر سخن
جاب بھی کرنی ہے کھانا بھی پکانا ہے مجھےشعر بھی کہنے ہیں مصرع بھی اٹھانا ہے مجھے
دن دہاڑے لفظ کو بازار میںقتل کر ڈالا گیا
پہلے فن دست و گریباں ہیں کراں تا بہ کراںسرنگوں بیٹھی ہوئی ہے خاک پر اردو زباں
میرے گھر میں جھونج بنائے گوریا کا جوڑاچونچ میں لے کر آئے جائے بھوسہ تھوڑا تھوڑا
صدیوں کی حکایت کا کردار ہے دلیتاریخ کے فن کار کا شہکار ہے دلی
لیکن ہماری خاموشی نے ان کو بڑھاوا دیایہ ہمارے ارد گرد اداسی کا دائرہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books