aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ustuvaar"
جو تجھ سے عہد وفا استوار رکھتے ہیںعلاج گردش لیل و نہار رکھتے ہیں
اے ترے سوز نفس سے کار عالم استوارتو نے جب چاہا کیا ہر پردگی کو آشکار
اڑ گیا دنیا سے تو مانند خاک رہ گزرتا خلافت کی بنا دنیا میں ہو پھر استوار
سنا دیا گوش منتظر کو حجاز کی خامشی نے آخرجو عہد صحرائیوں سے باندھا گیا تھا پھر استوار ہوگا
عہد نو سے آج بھیعہد استوار ہے
کر رہا ہے قصر آزادی کی بنیاد استوارفطرت طفل و زن و پیر و جواں کا انقلاب
اک محب قوم نے اپنے مبارک ہاتھ سےقوم کی تعلیم کی بنیاد ڈالی استوار
رہی ہے حضرت یزداں سے دوستی میریرہا ہے زہد سے یارانہ استوار مرا
دلوں میں رنگ محبت کو استوار کیاسواد ہند کو گیتا سے نغمہ بار کیا
تمہارا عہد اگر استوار ہی ہوتاتو پھر بھی دامن دل تار تار ہی ہوتا
استوار رکھا ہوجس نے حرف پیماں کا اعتبار رکھا ہو
ارادے ہیں سب کے بہت استوارغیور اور بیدار ہیں جاں نثار
محبت کے اس بے کراں سفر میںتجھ سے ہی زندگی استوار ہے
تھی استوار محبت تیری دوستی کی اساسفضائے دہر میں کوئی نہ تھا ترا دشمن
خودی سے تو نے اگر رشتہ استوار کیااجل مٹا نہیں سکتی ترا نشان حیات
اسوار ناچے گھوڑے کو کاوہ لگا لگاگھنگھرو کو باندھے پیک بھی پھرتا ہے ناچتا
اس دل نواز شہر کے اطوار دیکھنابے التفات بولنا، بیزار دیکھنا
اتوار کی دوپہر تو ہمیشہ ہی اچھی ہوتی ہےبالکل تمہاری طرح
خون جمہور میں بھیگے ہوئے پرچم لے کرمجھ سے افراد کی شاہی نے وفا مانگی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books