aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uzlat-e-jaa.n"
جاگے خدشے بھی خد و خال تمنا سے ہوں مبہوتہر اک عزلت جاں شوق کی شمشیر لیے
تم تو قریب آ جاؤ!
اپنا ہر خواب جواں سونپ چلا ہوں تجھ کواپنا سرمایۂ جاں سونپ چلا ہوں تجھ کو
آؤ میں تم سے روٹھ سی جاؤںآؤ مجھے تم ہنس کے منا لو
دو شمعوں کی لو پیچاں جیسے اک شعلۂ نو بن جانے کیدو دھاریں جیسے مدرا کی بھرتی ہوئی کسی پیمانے کی
ہمیں ناموس کی وراثت کوشعلۂ جاں بنا کے رکھنا ہے
جب بھی مہتاب زر افشاں کے ہو چہرے پہ نقابجان ہم رکھ کے ہتھیلی پر الٹ دیتے ہیں
کیسے کیسے عقل کو دے کر دلاسے جان جاںروح کو تسکین دی ہے دل کو سمجھایا بھی ہے
روح و جاں کو ڈستی ہےروح و جاں میں بستی ہے
دل گداز تاریکیروح و جاں کو ڈستی ہے
خاکستر دل کو ہے پھر شعلہ بجاں ہوناحیرت کا جہاں ہونا حسرت کا نشاں ہونا
دفعتاً سیل ظلمات کو چیرتاجل اٹھا دور بستی کا پہلا دیا
اے متوالو ناقوں والو! نگری نگری جاتے ہوکہیں جو اس کی جان کا بیری مل جائے یہ بات کہو
پھر بھی اے جان جاںیہ تو سوچو ذرا
ذرا آنکھیں کھول کے دیکھ توکہ زمام رخش حباب جاں
برق و آتش سے ہوا برباد جس کا خانماںاب وہ آگاہ نوید بزم جاں ہونے کو ہے
مرا وجود ترے واسطے دھواں ہی سہیمرا خیال بھی وجہ عذاب جاں ہی سہی
چپکے سے ادھر آ جاؤ
پکارتا ہےچلے آؤ جان عہد گزشتہ
ذکاوتوں سے خراج مانگےتو ایسے شہر غنیم جاں کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books