aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vaafir"
اتنے یوسف تو نہ تھے مصر کے بازار میں بھیجنس اس درجہ ہے وافر کہ خریدار نہیں
نہ رشتۂ وفا پہ ضدنہ یہ کہ اذن عام ہو
اے خدا شکوۂ ارباب وفا بھی سن لےخوگر حمد سے تھوڑا سا گلہ بھی سن لے
اس قدر شوخ کہ اللہ سے بھی برہم ہےتھا جو مسجود ملائک یہ وہی آدم ہے
میں نے مانا کہ وہ بیگانۂ پیمان وفاکھو چکا ہے جو کسی اور کی رعنائی میں
فرض کرو ہم اہل وفا ہوں، فرض کرو دیوانے ہوںفرض کرو یہ دونوں باتیں جھوٹی ہوں افسانے ہوں
جو تجھ سے عہد وفا استوار رکھتے ہیںعلاج گردش لیل و نہار رکھتے ہیں
میری محبوب پس پردہ تشہیر وفاتو نے سطوت کے نشانوں کو تو دیکھا ہوتا
پر مصیبت ہے مرا عہد وفا میرے لیےاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
یہ دنیا جہاں آدمی کچھ نہیں ہےوفا کچھ نہیں دوستی کچھ نہیں ہے
ہائے کس درجہ وہی بزم میں تنہا ہوگاکبھی سناٹوں سے وحشت جو ہوئی ہوگی اسے
اس نے کہاسن
مرے گھر کا وہی سرنام تر ہے جو بھی بسمل ہےگزشت وقت سے پیمان ہے اپنا عجب سا کچھ
کوئی یہ کیسے بتائے کہ وہ تنہا کیوں ہےوہ جو اپنا تھا وہی اور کسی کا کیوں ہے
قلندران وفا کی اساس تو دیکھوتمہارے ساتھ ہے کون آس پاس تو دیکھو
غربت میں ہوں اگر ہم رہتا ہے دل وطن میںسمجھو وہیں ہمیں بھی دل ہو جہاں ہمارا
تو اپنے دل میں یقین کر لوںیہ مہرے سچ مچ کے بادشاہ و وزیر
وہ وہی ہےجو تمہاری نیک نامی اور بد نامی کی دنیا تھی
جو لوگ ابھی تک نام وفا کا لیتے ہیںوہ جان کے دھوکے کھاتے، دھوکے دیتے ہیں
یہ اہل حشم یہ دارا و جم سب نقش بر آب ہیں اے ہم دممٹ جائیں گے سب پروردۂ شب اے اہل وفا رہ جائیں گے ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books