aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vaahima"
کسی غمزدہ دیوتا کی طرح واہمہ کےگل و لا سے خوابوں کے سیال کوزے بناتا رہا تھا
زندگی ایک راتواہمہ کائنات
مرا بدن کہیں حلب کے حوض ہی میں رہ گیانہیں، مجھے دوئی کا واہمہ نہیں
تلاش رنگین واہمہ ہےسفر میں لمحوں کا کارواں ہے
تمہارا کہنا ہےتم مجھے بے پناہ شدت سے چاہتے ہو
وہی جو من کا میت ہواسی کے پریم میں رہوں
پر ترے وہم بھی تیری ہی طرح قاتل ہیںسو وہی درد ہے جاناں کہو کیسے سوئیں
شاید اس طرح کہ جس طور تہہ نوک سناںکوئی رگ واہمۂ درد سے چلانے لگے
یہ واہمہ بھی گیا سر پہ آسماں ہے کوئی
گلو میں کبھی طوق کا واہمہکبھی پاؤں میں رقص زنجیر
جیسے تختے کے ہم راہ دل ڈگمگائےوہی نو برس جو مرے اور ترے درمیاں
اور حال ایک واہمہ ہےکسی لمحہ کو میں نے جب
جو اک لمس محسوس کرنے لگی ہو وہ کیا ہےکوئی واہمہ ہے؟ حقیقت ہے کوئی؟
نہ یہ واہمہ تھاجسے عقل تشکیل دیتی ہے
یہ حقیقت تھی کہ کوئی واہمہ تھاپر یہ بدبو دار لاشہ
نہ جانے کیوں مجھے شک سا گزرتا ہےعجب اک واہمہ سا
مگر یہ تیرا وجود میرے لیے فقط ایک واہمہ ہےکہ تیری زلفوں کو میرے شانوں نے اپنی دنیا سے دور پایا
پرچۂ جاں کے ہر شمارے میںواہمہ اشتہار دیتا ہے
واہمہ سا ہے بسکوئی آہٹ تھی ہم راہ یا کچھ نہ تھا
دیوانگی کا واہمہ ہےپھول نگر کے کھوٹے ہوئے لوگوں کی تلاش
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books