aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vaahime"
وہی جو من کا میت ہواسی کے پریم میں رہوں
میں محبت کے خواب دیکھ رہا ہوںمیں ایک واہمے کی آرزو میں مرتا ہوں
یہ خوش یقینوں کے خوش گمانوں کے واہمے ہیں جو ہر سوالی سے بیعت اعتبار لیتے ہیںاس کو اندر سے مار دیتے ہیں''
اب ان کی حقیقت کسی واہمے سے زیادہ نہیں ہےاور پھر یوں ہوا
واہمے کی سسکیاں چاروں طرفاور ان میں اک صدا سب سے الگ
اور شاید منزلیں اس واہمے کی موت کی منظر ہیںجو تازہ لہو کے آئینے کا عکس ہے
واہمے کے کہر میںاپنی چھڑی لہرا رہا ہوں
واہمے نے مرےآج پھر
ہر اک انسان میں شامل ہوئی ہےہر اک انسان بس اک واہمے میں ہے
بھیک میں واہمے دیے ہیںیہ واہمے ہی ہمارے گھر ہیں
معانی و مفہوم جو ان پہ چسپاں کیے تھےاب ان کی حقیقت کسی واہمے سے زیادہ نہیں ہے
کہا کون بزدل ہےآواز آئی وہی جو
راہ میں یوں تو کبھی آیا سرابواہمے کا
درد لیلیٰ بھی وہی قیس کا پہلو بھی وہینجد کے دشت و جبل میں رم آہو بھی وہی
اس قدر شوخ کہ اللہ سے بھی برہم ہےتھا جو مسجود ملائک یہ وہی آدم ہے
تاج تیرے لیے اک مظہر الفت ہی سہیتجھ کو اس وادیٔ رنگیں سے عقیدت ہی سہی
ہائے کس درجہ وہی بزم میں تنہا ہوگاکبھی سناٹوں سے وحشت جو ہوئی ہوگی اسے
ضعف عشرت سے نکل وہم نزاکت سے نکلنفس کے کھینچے ہوئے حلقۂ عظمت سے نکل
مرے گھر کا وہی سرنام تر ہے جو بھی بسمل ہےگزشت وقت سے پیمان ہے اپنا عجب سا کچھ
کوئی یہ کیسے بتائے کہ وہ تنہا کیوں ہےوہ جو اپنا تھا وہی اور کسی کا کیوں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books