تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "vabaa.o.n"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "vabaa.o.n"
نظم
امید کی جھوٹی جنت کے رہ رہ کے نہ دکھلا خواب ہمیں
آئندہ کی فرضی عشرت کے وعدوں سے نہ کر بیتاب ہمیں
اختر شیرانی
نظم
کیا سخت مکاں بنواتا ہے خم تیرے تن کا ہے پولا
تو اونچے کوٹ اٹھاتا ہے واں گور گڑھے نے منہ کھولا