aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vachan"
جو چاہو نیگ تم دیناتو مجھ کو یہ وچن دے دو
اسی دن دروپدی نے کرشن کو بھائی بنایا تھاوچن کے دینے والے نے وچن اپنا نبھایا تھا
چیت آیا چیتاونی بھیجی اپنا وچن نبھاپت جھڑ آئی پتر لکھے آ جیون بیت چلا
من بیچارہ ایک وچنلیکن
جان دی پر کسی نے نہ توڑا وچنزندہ باد اے وطن زندہ باد اے وطن
سمان بڑھانے والی ہوںمیں وچن نبھانے والی ہوں
جب اک نڈر سپاہی اپنے وطن کی خاطرسرحد پہ جان دے کر پورا کرے وچن کو
میرے مخدوم کیتیرے پیارے وچن
ان بن رہا نہ جائے سکھی ری ان بن رہا نہ جائےاب کے ساون میں آنے کا ان نے وچن دیا تھا
اپنا وچن نبھائیں ابومجھ کو سیر کرائیں ابو
اور جب اس نے وہاں مجھ کو نہ پایا ہوگا!؟
تمہاری قبر پرمیں فاتحہ پڑھنے نہیں آیا
ابھی وہاں ہیںاور اب ہیں اوجھل
ہیں لاکھوں روگ زمانے میں کیوں عشق ہے رسوا بے چاراہیں اور بھی وجہیں وحشت کی انسان کو رکھتیں دکھیارا
وہ معصوم جو بھولے پن میںوہاں اپنے ننھے چراغوں میں لو کی لگن
جینے کو جئے جاتے ہیں مگر سانسوں میں چتائیں جلتی ہیںخاموش وفائیں جلتی ہیں
شاید مری تربت کو بھی ٹھکرا کے چلو گیشاید مری بے سود وفاؤں پہ ہنسو گی
مٹ بھی جاؤں پھر بھی تم سےمیری وفائیں تھک نہ سکیں گی
کہاں تک قصۂ آلام فرقت مختصر یہ ہےیہاں وہ آ نہیں سکتی وہاں میں جا نہیں سکتا
اس پہ جاں نثار ہےپر وہاں ہے جو نظام
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books