aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vadera"
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
قہر تو یہ ہے کہ کافر کو ملیں حور و قصوراور بے چارے مسلماں کو فقط وعدۂ حور
وہ دن کہ جس کا وعدہ ہےجو لوح ازل میں لکھا ہے
کیا کہا بہر مسلماں ہے فقط وعدۂ حورشکوہ بے جا بھی کرے کوئی تو لازم ہے شعور
نہ بود کا نہ ہست کانہ وعدۂ الست کا
تیرے ایوانوں میں پرزے ہوئے پیماں کتنےکتنے وعدے جو نہ آسودۂ اقرار ہوئے
نہ کوئی وعدہ و پیماں کی شام ہے نہ سحرنہ شوق کی ہے کوئی داستاں جو کہنی ہو
زمینیں ہوں وڈیروں کی مشینیں ہوں لٹیروں کیخدا نے لکھ کے دی ہے یہ تمہیں تحریر مولانا
جو وعدۂ فردا پر اب ٹل نہیں سکتے ہیںممکن ہے کہ کچھ عرصہ اس جشن پہ ٹل جائیں
بے کس برہنگی کو کفن تک نہیں نصیبوہ وعدہ ہائے اطلس و کمخواب کیا ہوئے
فریب وعدۂ فردا پہ اعتماد کرےخدا وہ وقت نہ لائے کہ تجھ کو یاد آئے
ہم تو وہ تھے کہ محبت تھا وطیرہ جن کاپیار سے ملتا تو دشمن کے بھی ہو جاتے تھے
چاک وعدہ نہ سلے زخم تمنا نہ کھلےسانس ہموار رہے شمع کی لو تک نہ ہلے
اپنے کمروں سے اکھڑنے کے لیے تیار نہیںلیکن انہوں نے وعدہ کیا ہے
ہے وعدہ خود سے نبھانا ہمیں اگر اپناتو کارواں نہیں رک پائے بھول کر اپنا
ایک بار اور مسیحائے دل دل زدگاںکوئی وعدہ کوئی اقرار مسیحائی کا
کہ چاہے جو بھی ہو جائے کبھی بھی ہم نہ بچھڑیں گےتمہارا بھی تو وعدہ تھا
گواہ بنا کے گنگا کی لہروں کوسچی چاہت کا وعدہ کریں
اہل قفس کی صبح چمن میں کھلے گی آنکھباد صبا سے وعدہ و پیماں ہوئے تو ہیں
لے مری جان میرا وعدہ ہےکل کسی وقت شام سے پہلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books