aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vaj.h-e-bad-gumaanii"
بہت نازک، شگفتہ، تیز تر تاثیر تھی اس میںکہ سنگ بد گمانی بھی اسی بلور سے ٹوٹا
لمحہ لمحہ ہے حیات کارگر کا معتبرسجدہ سجدہ ہے دل آشفتہ سر کا معتبر
بد گمانی نہ دل میں پیدا کربد کلامی سے باز آ بھائی
بد گمانی کی کوئی تیز کرن چبھ جائےاس سے پہلے کہ چراغ وعدہ
یہی حیات گریزاں بڑی سہانی تھینہ تم سے رنج نہ اپنے سے بد گمانی تھی
دل بد گماں ہر طرح مطمئن ہےمگر اعتبار نظر چاہتا ہوں
حسن کو بد گمان رہنے دےراز دل راز دان رہنے دے
کس طرح ریت کے سمندر میںکشتیٔ زیست ہے رواں سوچو
کبھی ایسا بھی ہوتا ہےکہ برسوں بعد
مجھے مت بتاناکہ تم نے مجھے چھوڑنے کا ارادہ کیا تھا
علم کیا شے ہے دوستو جانوعلم کی اہمیت کو پہچانو
تیرا کوئی دن نہیںتیرا کوئی روپ نہیں
کہ اس بد گماں موسموں کے مغنی کی تانیںنہاں خانۂ دل میں
بہت دن بعدتو نے آج مجھ سے بات کی ہے
گھاس سے بچ کے چلو ریت کو گلزار کہونرم کلیوں پہ چڑھا دو غم دوراں کے غلاف
کہا ہنس کے اس نے کہ اے مہرباںخدارا نہ ہو اس سے یوں بد گماں
کھائیے گا اک نگاہ لطف کا کب تک فریبکوئی افسانہ بنا کر بد گماں ہو جائیے
نواح بصرہ میں پھیلتی بد گمان صبحیںفضا میں بے نام سسکیوں کی شکستہ لہریں
زمانے! تہنیت تجھ کوکہ پھر میدان مارا ہے
آج پھر سے وہ یاد آیا ہےان لمحوں کا لمس ہاتھوں میں باقی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books