aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vakiil-e-mutlaq"
نور حسن مطلق کا لرزنادل نظر حرف و ہنر کا ایک ہو جانا
میں خدائے قادر مطلق رحیم و اکرم سےجنون مذہبی کے خاتمے اور امن کی فضا مانگوں گا
سوال آخر بھی آدمی ہےجواب مطلق بھی آدمی ہے
مخملی سبزے پہ تحفہحسن مطلق کا بنا دلکش لگا تھا
التجا کرتا ہوںاس قادر مطلق کے حضور
تو ہے قادر مطلقظلم کرنے والوں سے
اور نہ شریانوں کا بہتا خون خرابہبلکہ لفظ مطلق بن جاتا ہوں
بساط ساکت ہے وقت مطلق
ہے تو ہی قادر مطلق جہان تیرے ہیںزمین تیری ہے اور آسمان تیرے ہیں
مگر قادر مطلق اے خدا واحداس وقت بھی تو جاگ رہا ہوتا ہے
وہ حاکم قادر مطلق ہے یکتا اور دانا ہےاندھیرے کو اجالے سے جدا کرتا ہے خود کو میں
میں حسن مطلق کی کرسی پربیٹھ کر
سنا؟ وہ قادر مطلق ہے ایک ننھی سی جانخدا بھی سجدے میں جھک جائے سامنے اس کے
شرر بن کے رہتی ہے انساں کے دل میںوہ ہے نور مطلق کی آنکھوں کا تارا
وہ کہیں مجبور مطلق ہے کہیں مختار کلحسن کا بے دام بندہ ورنہ ہے شاہ جہاں
قادر مطلق ہے تو ان کو دوبارہ ایج دےان شہیدوں کو تو دنیا ہی میں واپس بھیج دے
قادر مطلق جو ہے دانائے اسرار و کریمبھیجتا ہے رہنمائی کے لیے اپنا ندیم
چمکتی ہوئی دھوپ آخر میں آئےمطلا بدن کو بچھائے
اوج بخت ملاقی ان کاچرخ ہفت طبقاقی ان کا
یہ محور خاک کیا ہےکس گردش معلق کا استعارہ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books