aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "varsa"
ہم کو جمعیت خاطر یہ پریشانی تھیورنہ امت ترے محبوب کی دیوانی تھی
چاہتے سب ہیں کہ ہوں اوج ثریا پہ مقیمپہلے ویسا کوئی پیدا تو کرے قلب سلیم
ان کی باتوں کا ذرا سا بھی اثر مت لیناورنہ چہرے کے تأثر سے سمجھ جائیں گے
طبع مشرق کے لیے موزوں یہی افیون تھیورنہ قوالی سے کچھ کم تر نہیں علم کلام
تم ہوتیں تو ویسا ہوتادھیرے دھیرے
ایک تمہارا پیار بچا ہےورنہ سب کچھ لٹ سا گیا ہے
سکوت آموز طول داستان درد ہے ورنہزباں بھی ہے ہمارے منہ میں اور تاب سخن بھی ہے
آؤ کہ کوئی خواب بنیں کل کے واسطےورنہ یہ رات آج کے سنگین دور کی
وہ تو یوں تھا کہ بڑھتے گئے سلسلےورنہ یوں ہے کہ ہم
ہر چارہ گر کو چارہ گری سے گریز تھاورنہ ہمیں جو دکھ تھے بہت لا دوا نہ تھے
ویسا ہی مفلسوں کو لڑاتی ہے مفلسیکرتا نہیں حیا سے جو کوئی وہ کام آہ
ورنہ اک بے نوا محبت میںدل کے لٹنے پہ کیا نہیں کہتا
حضور کیا کہا میں آپ کو بہت عزیز ہوںحضور کا کرم ہے ورنہ میں بھی کوئی چیز ہوں
بیکار ہی موسم کو ستایا ورنہپھول جب کھل کے مہک جاتا ہے
تو میں کہتا ہوں کہ لو آج نہا کر نکلا!ورنہ اس گھر میں کوئی سیج نہیں عطر نہیں ہے
حوصلہ تجھ کو نہ تھا مجھ سے جدا ہونے کاورنہ کاجل تری آنکھوں میں نہ پھیلا ہوتا
ہماری چاہتوں کی بزدلی تھیورنہ کیا ہوتا
تو نیا ہے تو دکھا صبح نئی شام نئیورنہ ان آنکھوں نے دیکھے ہیں نئے سال کئی
جہاں جیسی ڈفلی وہاں ویسا گانابہت یاد آتا ہے گزرا زمانہ
تم میں ہمت ہے تو دنیا سے بغاوت کر دوورنہ ماں باپ جہاں کہتے ہیں شادی کر لو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books