aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vasvase"
حضور خیریت تو ہے حضور کیوں خموش ہیںحضور بولئے کہ وسوسے وبال ہوش ہیں
ہزار چشمے ابل رہے تھےنہ وسوسے تھے نہ رنج و غم تھے
مگر یہ خدشے، یہ وسوسے تو تکلفاً ہیںجو بے ارادہ سفر پہ نکلیں
لہو میں خوف سہی دل میں وسوسے ہی سہیوبا سے جنگ کے یہ روز و شب برے ہی سہی
کہیں لے لیاتو تمام شب اسی وسوسے میں گزر گئی
لمحہ لمحہ بے قراری بے یقینی وسوسےاے مری جاں جب نہیں ہوتی تو میرے سامنے
سارے اندیشے مرے اور مرے وسوسے سبدہری سوچیں مری
ملا ہوں آج میں تجھ سے تو وسوسے یہ تماممٹے خیال کی دنیا سے مثل نقش بر آب
آ ذرا دیکھ لےمیرے پہلو میں برگد کے پالے ہوئے وسوسے
آئنے زر سے ستارے وسوسےسب نے پہنا اجنبیت کا لباس
میرا نام نہیں ہوتامیں ایک وسوسے کی طرح
دشت تنہائی کے عفریت بہت دور ہوئےوسوسے جتنے تھے دل میں سبھی کافور ہوئے
دل میں وسوسے جاگےڈرگز کا یہ پیشہ ہے
جوہر افروز کبھی جلوۂ عرفان و یقیںوسوسے بطن میں اس کے کبھی در آتے ہیں
بے جانی کے وسوسےسرسراتے ہیں
یاد رکھیں تو وسوسے ہیں بہتآنکھ چہرہ نظر کہاں سے لائیں
وہ لعل و لب کے تذکرے، وہ زلف و رخ کے زمزمےوہ کاروبار آرزو وہ ولولے، وہ ہمہمے
گھروں کو چھوڑ کر جب ہم چلے تھےہمارے دل میں کیا کیا ولولے تھے
شاید نہیں رہے وہ پتنگوں کے ولولےتازہ نہ رہ سکیں گی روایات دشت و در
وہ ولولے وہ امنگیں وہ جستجو نہ رہیتری سپاہ کو اب بھی تری ضرورت ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books